“یقینا فلاح پا گیا وہ جس نے (اپنے) نفس کو پاک کرلیا ۔  اور یقینا نامراد ہوا جس نے اس کو خاک میں دبا دیا” (شمس 9-10)

ایک اور جگہ فرمایا:

“بے شک اس نے فلاح پائی جس نے اپنے آپ کو پاک کیا .  وہ اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا۔” (اعلی: 14-15)

تفسیر ابن کثیر

سورہ حم سجدہ

صفحہ 173

*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *