[18/04, 19:39] Mufti Mahmood Ul Hassan: اسلام وعلیکم بھائی جان کیا کوئی آدمی اپنی ساس کو زکوۃ دے سکتا ہے وہ بیوہ بھی ہے اور اسکی اور کوئی اولاد بھی نہیں۔
[18/04, 19:39] Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم
جی مذکورہ صورت میں بیوہ ساس کو زکوۃ دی جا سکتی ہے