مضامیننصیحت جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر سمجھو By مدیر ادارہ - February 2, 2023 0 41 FacebookTwitterPinterestWhatsApp حضرت نظام الدین اولیآ۶ رحمۃ اللہ علیہ نےفرمایا: جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر سمجھو. اگرچہ تم اطاعت گزار ھو اور وہ گناہ گار ہے. ھوسکتا ہے کہ یہ تمہاری آخری اطاعت ھو اور اس کا آخری گناہ ھو.تم گناہ گار بن جاؤ اور وہ نیکوکا ربن جاۓ.