back to top
کچھ عرصہ قبل  جب ھم ڈاکٹری کا امتحان پاس کر کہ سرکاری ہسپتال میں بطور جونیئر ڈاکٹر تعینات ہوئے تو ایک روز پیشاب آوری میں رکاوٹ  کی تکلیف میں آئے 67 سالہ بزرگ کو پیشاب کی مصنوعی نالی لگانے میں مصروف تھے بلکہ تقریباً لگا ہی چکے تھے اور تھیلی میں کافی مقدار پیشاب جمع کرنے میں کامیاب بھی هو چکے تھے کہ اچانک بابا جی نہایت مشفقانہ انداز میں گویا ہوئے
” پتر جے تو سکولے جا کہ کج  پڑھ لکھ لیا ہوندا تے ایہو جئے کم تے نہ کرنے پیندے ”
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
رضویات

بے حیائی کی تشہیر و اشاعت اور قرآن

⛓ *بے حیائی کی تشہیر و اشاعت اور قرآن* ⛓ بے حیائی و بے شرمی کا طوفانِ  بدتمیزی پاکستان اور دیگر مسلم معاشروں میں مغربی...

Hadith: how to eat

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn 007, Book 065, Hadith Number 288. ----------------------------------------- Narated By 'Umar bin Abi Salama : I...

سفارش کرنا

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

تین چیزیں جاتی ہیں

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‎ ‎میت کیساتھ تین...

Hadith: Treasure of Paradise

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volumn...

ھمت کا کام

سورہ لقمٰن آیت نمبر 17  یٰبُنَیَّ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ ...

Health: Use Raw Honey – Very interesting

CINNAMON AND HONEY        Honey is...

جو تم مایوس ہو جاو

*جو تم مایوس ہو جاو*، *تو رب سے گفتگو کرنا* وفا...

Hadith: Woman praying in Mosque

'If The Wife Of Any One Of You Asks...

متعلقہ مضامین

‏نادان لڑکی – شبنم اور جاوید

وہ ہانپتی کانپتی سیڑھیاں چڑھتی چھت پر پہنچی جانے کیوں نیچے جانے کے بجائے وہ اوپر آ گئی ۔  ٹرن ٹرن ۔۔ فون فور بجنے...

چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر

بھائی۔ ۔ ۔ وہ چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر ہے؟ انہوں نے آتے ہی دکاندار سے سوال کیا تھا، جو اسوقت ہمارے لئے کالی مرچ تول...

بے شک اللہ ہی جانتا ہے سب کے دلوں کے حال

راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع تھا۔ جیسے ہی ایک پرانے مکان پر نظر پڑی، اُس کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہا ہی تھا کہ ساتھ...

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد ۔   نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناه لینے داخل هوئی تو دیکها ایک نوجوان...

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا

میں ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے...

پلاسٹک کی پلیٹ

پلاسٹک کی پلیٹ میرے کام کی ہے یہ اس آدمی کا قصہ ہے جس کے پاس مال و دولت اور اولاد کی کوئی کمی نہیں...