back to top

ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺣﺴﺐ ﻭ
ﻧﺴﺐ ﭘﮧ ﻓﺨﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻮچتی ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻧﻮﺡ علیہ السلام ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﺎ ﮈﻭﺑﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺍٓ ﺟﺎﺗﺎ
ھے.

 

ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻝ
ﻭ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﭘﮧ ﻧﺎﺯﺍﮞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﺎ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﻏﺮﻕ ﮨﻮﻧﺎ ﯾﺎﺩ ﺍٓ ﺟﺎﺗﺎ ھے.

 

ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻢ
ﻭ ﻓﻦ ﻭ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﭘﮧ ﻓﺨﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﺑﻠﯿﺲ ﮐﺎ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎﻧﺎ ﯾﺎﺩ آ ﺟﺎﺗﺎ ھے…

 

ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ
ﮐﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮔﻮﻧﺠﺘﯽ ھے

 

ﻓَﺎِﻧَّﺎ
ﺧَﻠَﻘﻨٰﮑُﻢ ﻣّﻦ ﺗُﺮَﺍﺏٍ ﺛﻢَّ ﻣِﻦ ﻧُّﻄﻔۃٍ ….. (سورہ ﺍﻟﺤﺞ ، ۵)

 

”ﭘﺲ ﮨﻢ ﻧﮯ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ، ﭘﮭﺮ ﻧﻄﻔﮧ ﺳﮯ…

 

ﺍﺱ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮐﮯ
ﺳﺎتھ ﮨﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺐ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﺳﻠﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ. ﺳﺐ کچھ ﺑﮯ ﻣﺎﯾﺎ ﻭ ﺑﮯ ﻭﻗﻌﺖ ﻟﮕﻨﮯ ﻟﮕﺘﺎ ھے.
ﺩﻣﺎﻍ ﺳﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻭ ﺗﮑﺒﺮ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ھﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻢ عقلی ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ
ﮨﻮﺗﺎ ھے. ﭘﮭﺮ ﺳﻮچتی ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﯾﻢ ھے کہ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ
ﻧﻮﺍﺯﺍ ، ﻋﻠﻢ ﻭ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ ، ﻣﯿﺮﮮ ﻋﯿﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﭘﻮﺷﯽ ﮐﯽ ، ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ ﺟﺲ
ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻒ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ تھی.

 

ﯾﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﺍٓﺗﮯ
ہی ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﯿﺸﺎﻧﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﭨﮑﺎ ﮐﺮ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻋﻈﻤﺖ ﻭ ﺑﮍﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻢ عقلی ﮐﺎ
ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ کرتی ھﻮں.

اصلاح باطن ❤️❤

 

خیر کی تین خصلتیں

✈ ہر ایک نصیحت ، دنیا و آخرت سنوار دینے والی ۔ ☂ ارشادات جناب يحي بن معاذ أبو زكريا الرازي ( وفات 258 ھ )...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

ففٹی ففٹی

ایک ہوٹل تیتر کا گوشت پکانے کے لیے مشہور...

خرگوش اوربندر

جنگل میں شیر نے حکم جاری کر دیا کہ...

نماز کے طبی اثرات

​ *فجر* :    نماز فجر کے وقت سوتے رہنے سے...

Hadith: Funeral Of The Person Who Was In Debt

Hadith: Funeral Of The Person Who Was In Debt...

Hadith: The Great Reward of performing Hajj

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Hadith: The 7 Things

Sahih Al Bukhari - Book...

Hadith: hands on flanks while praying

Sahih Al Bukhari - Book of Virtues And Merits...

Hadith: The Great Time

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volume 008, Book...

متعلقہ مضامین

ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﺮ ﺗﮭﭙﮍﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ

کچھ دن پہلے ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ میانوالی ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﭼﻨﺎﭼﮧ بندیال ﮐﯽ ﻣﯿﭩﺮﻭ ﮐﯿﺮﯼ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ...

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﻜﻬﻦ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻮ ﺗﻴﺎﺭ ﻛﺮ ﻛﮯ ﺩﻳﺎ ﺗﻬﺎ ﻭﻩ ﺍﺳﮯ ﻟﻴﻜﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ...

ایک شخص کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا

ایک شخص 70 سال کی عمر کو پہنچ گیا ۔ بڑھاپے نے اپنا اثر دکھانا شروع کیا ۔ ایک وقت وہ بھی آیا کہ...

ایک چور اور بادشاہ کی بیٹی

  کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل...

سبزی منڈی اور سوٹ

ننھی دکان میں نے دیکھا کہ ماں اپنے بیٹے کو آہستہ سے مارتی اور بچے کے ساتھ خود بھی رونے لگتی۔ میں نے آگے ہو...