القرآن
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
لَقَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ فَقِيرٌ وَنَحْنُ أَغْنِيَاءُ ۘ سَنَكْتُبُ مَا قَالُوا وَقَتْلَهُمُ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَنَقُولُ ذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ • ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ •
ترجمہ: بے شک اللہ نے ان لوگوں کا قول سن لیا ہے جنہوں نے کہا کہ اللہ مفلس ہے اور ہم مالدار ہیں، سو ان کی یہ باتیں ہم لکھ لیں گے، نیز ان کا نبیوں کو ناحق قتل کرنا بھی لکھ لیں گے، اور (جب فیصلہ کا وقت آئے گا اُس وقت) ہم ان سے کہیں گے کہ اب آتش دوزخ کا مزہ چکھو یہ بدلہ ہے اس کا جو تمہارے ہاتھوں نے (زاد سفر کے طور پر) آگے بھیجا ہے اور یقینا اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے۔
Translation: Allah has most certainly heard the words of those who said, Allah is poor and we are rich. Certainly We shall record what they say and their efforts towards seeking to kill the Prophets unjustly. And We shall say (at the time of retribution), Taste (now) the punishment of burning. This (punishment) is because of that which your own hands have sent forward, and the fact is that Allah is not at all unjust to His servants.
سورة آل عمران ١٨١-١٨٢