شادی شدہ افراد کے لیے قیمتی تحفہ

لولی پاپ ون  –

بیوی:- دیکھو نہ، ھمارے پڑوسی نے  ٹی وی خریدا ھے اپ بھی خرید لائے نہ۔۔؟؟

شوہر:- ارے ڈارلنگ ۔۔ جس کے پاس تمہاری جیسی خوبصورت بیوی ھو۔۔ وہ کیوں کر فالتو کا وقت  TV دیکھنے میں برباد کرے گا

بیوی:- اوہ اپ بھی نہ۔۔ ابھی اپ کے لئے پکوڑے بنا کر لاتی ھوں 

لولی پاپ ٹو –

بیوی:- اپ میری سالگرہ کا دن کیسے بھول گئے۔۔؟؟

شوہر:- بھلا تمہاری سالگرہ کا دن کوئی کیسے یاد رکھے۔۔ تمھیں دیکھ کر ذرا بھی نہیں لگتا کہ تمہاری عمر بڑھ رہی ھے۔۔!!!

بیوی:- ( آنسو پونچھتے ھوئی) سچی۔۔ اپ کے لئے کھیر لے کر آتی ھوں۔

لولی پاپ تھری

(شوھر-بیوی میں جھگڑا ھو رھا تھا)

بیوی:- میں پورا گھر سنبھالتی ھوں۔

کچن کو سنبھالتی ھوں۔

بچوں کو سنبھالتی ھوں۔۔

تم کیا کرتے ھو۔۔؟؟؟؟؟

شوھر:- میں خود کو سنبھالتا ھوں۔۔ تمہاری نشیلی آنکھیں دیکھ کر۔۔!!!!

بیوی:- اپ بھی نہ۔۔۔

چلو بتاؤ آج کیا بناؤں اپ کے پسند کا – 

تمام شادی شدہ افراد اپنے پانچ پانچ شادی شدہ دوستوں کو شئیر کریں

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *