پورا مہینہ محنت کے بعد تنخواہ ملے اور کوئی جںب کاٹ جائے تو دل کی کیا حالت ہوتی ہے
اسی طرح پورا مہینہ *بھوکا پیاسا رہ کر، گھنٹوں تلاوتِ قرآن کرکے، تراویح میں خود کو تھکا کے، دعاؤں میں گڑگڑاکے، اور سحری میں نیند کو مارکر بھی*
*اگر زبان سے….*
-غیبت نہ چھوڑی
-دوسروں پر طعنہ زنی نہ چھوڑی
-مذاق اڑانا نہ چھوڑا
-دل دکھانا نہ چھوڑا
*اور آنکھ سے….*
– غیر محرم کو دیکھنا نہ چھوڑا
– موبائل کا غلط استعمال نہ چھوڑا
– ٹی وی دیکھنا نہ چھوڑا
تو رمضان کے اختتام پر بھی کنگال ہونگے اور *حالت اسی بد نصیب کی سی ہوگی جسکی مہینے بھر کی کمائی کوئی اور اڑا لے گیا*
اس لئے روزہ رکھئے، پورا رکھئے، اور *زبان اور آنکھ کو گناہوں سے بچائیے*