back to top

سب ‏سے ‏زیادہ ‏پسندیدہ آیت


ایک آیت جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا و مافیہا سے زیادہ پسند ہے

“آپ فرمائیے اے میرے بندو ! جنہوں نے زیادتیاں کی ہی اپنے نفسوں پر، مایوس نہ ہو جاؤ اللہ کی رحمت سے ۔ یقینا اللہ تعالی بخش دیتا ہے سارے گناہوں کو ۔  بلاشبہ وہی بہت بخشنے والا، ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے۔ (53) اور (سچے دل سے) لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف اور سر خم کر دو اس کے سامنے اس سے پہلے کہ آ جائے تم پر عذاب پھر تمہاری مدد نہ کی جائے گی ۔(54) اور پیروی کرو عمدہ کلام کی جو اتارا گیا ہے تمہاری طرف تمہارے رب کی پاس سے اس سے پیشتر کہ تم پر اچانک عذاب آجائے اور تمہیں خبر تک نہ ہونے پائے ۔ (55)

تفسیر ابن کثیر

 سورۃ زمر

  آیت 53, 54, 55

امام احمد رحمتہ اللہ علیہ نے بروایت ثوبان مولا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیان کیا ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا : مجھے دنیا اور مافیہا سے یہ آیت زیادہ پسند  ہے (آیت 53)

اللہ تعالی کی رحمت اور توبہ کا دروازہ وسیع ہے اللہ تعالی ہمیں رجوع کرنے کی توفیق عطا فرمائے

اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.aapkafaida.app

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Delight of Faith

Narrated by Anas bin Malik (Radi-Allahu...

Hadith: Women Covering Them With Sheets

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

جب بچہ طاقتور جوان ہونے لگتا ہے تو

 جیسے جیسے اولاد کا اختیار بڑھتا اور والد کا...

سود ۔ رِبا اور ہم

جس زمانے میں میرے پاس حکومت کی ذمہ داری...

نا لائق بچہ

 کلاس میں اسکول کے  ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں...

Hadith: Legal or Illegal Earning

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Hadith: Good way of giving Garden in Charity

Sahih Al Bukhari - Book of Wills And Testaments...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے