back to top

امام  رحمہ اللہ فرماتے ہیں


٭ ​چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں:​

​1) گوشت کھانا​

​2) خوشبو سونگھنا​

​3) کثرت سے غسل کرنا​

​4) سوتی کپڑا پہننا​


چار چیزیں نظر کو تیز کرتی​ ​ہیں:​

​1) خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا​

​2) سوتے وقت سرمہ لگانا​

​3) سبزہ زار کیطرف دیکھنا​

​4) صاف جگہ بیٹھنا​


چار چیزیں عقل کو بڑھاتی​ ​ہیں:​

​1) فضول کلام ترک کرنا​

​2) مسواک کرنا​

​3) صالحین کی مجلس میں​ ​بیٹھنا​

​4) علماء کرام کی صحبت​ ​اختیار کرنا​


​چار چیزیں رزق کو بڑھاتی​ ​ہیں:​

​1) تہجد کی نماز پڑھنا​

​2) کثرت سے استغفار کرنا​

​3) کثرت سے صدقہ کرنا​

​4) کثرت سے ذکر کرنا.​

Hadith: Reward For Treating Daughters Generously

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax (Zakat) Volumn 002, Book 024, Hadith Number 499. ----------------------------------------- Narated By 'Aisha R ...

مفید گفتگو اور وقت کا صحیح استعمال

 مفید گفتگو اور وقت کا صحیح استعمالدوستو، زندگی بہت قیمتی ہے اور ہمیں اسے فضول کاموں میں ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ غیر ضروری سیاسی...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: Correct Way Of Sitting In Prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics...

لا الٰہ الا اللہ

 ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭہ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ...

Hadith: Rights of the way

Narrated Abu Said Al-Khudri (Radi-Allahu 'anhu): The Prophet (Sallallahu 'Alaihi...

​عذر تسلیم کرکے رشتوں کو مضبوط بنا نا سیکھیں

"آپ نے میری کال پِک نہیں کی،دودفعہ...

Hadith: Committing Suicide

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala...

Hadith: treating women nicely

Sahih Al Bukhari - Book of Prophets Volumn 004,...

بادشاہ اور قیدی کے درمیان مکالمہ

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم...

متعلقہ مضامین

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی...

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ...

میرا پاجامہ

*عید کاپاجامہ.......* اک آدمی نے ڈانٹا جو درزی کی ذات کو، کرتہ  پاجامہ آ ھی گیا    چاند رات کو دیکھا پہن کے جب اسے کرتہ تو ٹھیک...

بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں

میں نے فخر سےبابا جی کو کہا کہ میرے پاس اچھا بنک بیلنس ھے دو گاڑیاں ھیں بچے انگریزی سکول میں پڑھتے ہیں۔ عزت...