وضو کے فرائض
- 1. چہرے کو ایک بار دھونا
- 2. دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت ایک بار دھونا
- 3. چوتھائی سر کا مسح کرنا
- 4.دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت ایک بار دھونا
(نوٹ) – ان میں سے کوئی جگہ بال برابر بھی خشک رہ گئی تو وضو نہیں ھو گا
چہرے کی حد – لمبائی میں سر کے بالوں سے لیکر ٹھوڑی کے نیچے تک اور چوڑائی میں دونوں کانوں کی لو کے درمیان
مفتی محمود الحسن لاہور