روزے کی حالت میں فیس بک استمعال کرتے ہوے اگرکوئی غیر اخلاقی یا بیہودہ تصویر آ جی تو ؟
Roza ki halat me facebook chlaty huwe agr koi be huda tasveer samny aa jaye to roza toot ta to nhi?
روزہ ٹوٹتا تو نہیں البتہ مکروہ ھو جاتا ھے۔ بد نظری گناہ کبیرہ ھے۔ عام حالات میں بھی برا ھے لیکن رمضان میں اس کی برائی اور زیادہ بڑھ جاتی ھے۔
[08/05, 15:47] Mufti Mahmood Ul Hassan: