زکوٰۃ کی ادائیگی موخر کر سکتے ہیں؟
موت سےپہلے ادا کرنا ضروری ھے اورموت کا وقت معلوم نہیں۔ اسلئے جتنا جلدی ممکن ھو ادا کرے ۔ بہتر تو یہ ھے کہ جس مال کی وجہ سے زکوة فرض ھوئی ھے اس کا کچھ حصہ بیچ کر فورا زکوة ادا کر دے۔
[24/04, 17:11] Mufti Mahmood Ul Hassan: