السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ مفتی صاحب
کورونہ وائرس کے حوالے سے سوال ہے کہ
فقہی اعتبار سے اتنا فاصلہ رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ بحوالہ وضاحت فرما دیں.
جزاک اللّٰہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فقہی اعتبار سے صفوں میں فاصلہ رکھنے کی ضرورت کے وقت گنجائش موجود ہے۔ مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے جملہ مفتیان کرام کی مشاورت سے جائز قرار دیا ہے
[19/04, 04:02] Mufti Mahmood Ul Hassan: