back to top

والد صاحب نے فرمایا:

بیٹا!کبھی کسی کی عزت سے مت کهیلنا،کہیں ایسا نہ ہو,

کسی کی بیٹی تمہارے احساسات کے لئے رف کاپی ہوجائے❕

ایک ﺭﻭﺯ میں نے اپنے والد کی ان تمام ﻧﺼﯿﺤتوں کا جواب طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ اس طرح دیا کہ:

ان باتوں کا دور گزر گیا ہے بابا! آج کے دور کی لڑکیاں خود چل کر آتی ہیں اور وہ تو خود  ایسا چاہتی  ہیں______

میرے والد نے میری آنکهوں میں آنکهیں ڈال کر کہا:

بیٹا ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ بہت ﺯﯾﺎﺩﻩ ہیں

ﺗﻮ ” ﯾـﻮﺳـﻒ ” بن

جیسے  ہی میں نے یہ جملہ سنا میرے رونگٹے کهڑے ہوگئے, قینچی کی طرح چلتی زبان بند ہوگئ

میرے پاس کوئی جواب نہیں تها…

ﻭﺍقعی وہ ﺣﻖ  اور سچ کہہ رہے تهے

ہمیشہ ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ ﺯﯾﺎﺩہ رہی ہیں اور ہیں؛

مجهے چاہئیے کہ میں ” ﯾـﻮﺳـﻒ ” بنوں.

تیرے یـــــوســـــف بننے سے،

زلیخـــــا بهی  ہوش و حواس میں آجائیگی_________

Hadith: Following your Imam Strictly

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum Wa-Rahmatullahi Wa-Barakatuhu Prayer - 16th Jumada al-Thani 1433 (7th May...

50 Lessons to be Learnt from Surah Yusuf

Surah Yusuf is a surah with many lessons for anybody at any age, living in any place. Love your siblings. (Ayah) Never be jealous, it can...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

ﺩﻭ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﻣﻼﺯﻡ ﺗﮭﮯ

ﺩﻭ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﻣﻼﺯﻡ ﺗﮭﮯ . ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ...

ککڑ – میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے

اشفاق_احمد_کہتے_ہیں میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے...

دیے سے دینا

دیے سے دینا۔۔۔ رکشہ سے اترے تو میں نے رکشہ...

ایک بادشاہ نے خوش ہو کر

 ایک بادشاہ نے کسی بات پر خوش ہو کر...

گاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھے

    کچے گھر اور پکے رِشتے ہوتے تھے گاؤں والے کِتنے...

Hadith: Dont Judge people when you are angry

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala...

ایک اسٹوڈنٹ نے انگریزی کےپروفیسر سے پوچھا

ایک اسٹوڈنٹ نے انگریزی کےپروفیسر سے پوچھا ۔ سر...

متعلقہ مضامین

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ

. از قلم✒ ابو مطیع اللہ حنفی                *اصلاح*   ★ﯾﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 مہینے ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﯾﮏ...

سبزی منڈی اور سوٹ

ننھی دکان میں نے دیکھا کہ ماں اپنے بیٹے کو آہستہ سے مارتی اور بچے کے ساتھ خود بھی رونے لگتی۔ میں نے آگے ہو...

جہانگیر صاحب کی گاڑی

پچھلے ہفتے جہانگیر صاحب کی گاڑی جو گھر کے باہر کھڑی تھی چوری ہوگئی۔ لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں...

​ *ایک خوددار پردیسی کی ڈائری کے کچھ اوراق*

*ایک خوددار  پردیسی کی ڈائری کے کچھ اوراق* تحریر علیم خان فلکی  1 جنوری آج میں نے Resign کر دیا۔ مجھ سے جونیر ایک سعودی کو منیجر...

اگر تُو نے مجھے نہ بتایا تو سزا کے لئے تیار ھو جا

بادشاہ ایک درویش کے پاس گیا جو کسی خاص ورد میں مصروف تھا بادشاہ نے اس درویش سے اس ورد کی بابت دریافت کیا...

بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟

ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا- ایک دن میں کلاس میں بیٹها ہوا تها...