back to top

ہمارے دِلوں کو کھوٹ اور ریاکاری سے پاک فرما دے

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*

*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*

یا اللہ

ہمارے دِلوں کو کھوٹ اور ریاکاری سے پاک رکھنا۔ ہمیں آپس کی بدگمانیوں، نفرتوں، عیب گوئیوں، منافقتوں سے دور رکھنا.

اے ہمارے پروردگار

هم تیری نعمتوں اور رحمتوں کے طلبگار ہیں۔ ہمیں هر آزمائش سے محفوظ رکھنا۔ ہماری زندگیوں میں آسانیاں اور رزق میں برکت فرما۔  همارے مرحومین کی مغفرت اور آنے والی نسلوں کو دین سمجھ اور رہنمائی فرما۔ ہمارے پیاروں کو ایک خوشگوار اور صحت مند زندگی عطاء فرما۔  ہم سب کو دکھوں، تکلیفوں، پریشانیوں اور ہر طرح کی آفات سے محفوظ فرما۔ مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے.

       آمین یا رب العالمین

           صبح بخیر

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

The Ten Signs of Good Manners

"There are ten signs of good manners and they...

کونسا اہم کام کرتی ہو

خاوند سارے دن کے کام سے تھکا ہارا گھر...

60 Powerful Lessons

1. Respect and honour all human beings...

Hadith: healing in black cumin

Sahih Al Bukhari - Book of Medicine Volumn...

تیمم کی مشروعیت

تیمم کی مشروعیت فرمانِ باری وان کنتم مرضی او علی...

قصور وار کون؟

.                 ...

Do You Speak A Lot

Abu Hurayra (RA) reported that the Prophet (peace be...

Hadith: The Great Time

Sahih Al Bukhari - Book...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے