وضو – غالب گمان
[07/04, 17:20] Mufti Mahmood Ul Hassan: حضرت مجھے معدہ میں تیزابیت رہتی ہے اکثر ہوا خارج محسوس ہوتی ہے کبھی بلبلہ سا پھٹتا ہوا محسوس ہوتاہے ہوا کا اخراج محسوس نہیں ہوتا کیا وضو ٹوٹ گیا
[07/04, 17:21] Mufti Mahmood Ul Hassan: اگر آپ کو خروج ریح کا غالب گمان ھو تو وضو ٹوٹ گیا ھے۔ اور غالب گمان نہیں تو نہیں ٹوٹا۔