back to top

لطائف کیسے محسوس ہوتے ہیں؟

Lataif
agar mehsoos hon to wo lataif to rahe nahin. Latifa kehte he latif chez
ko hain jo mehsoos na ho. Hazrat g ye ashkal dor kar dain.

JawadIqbal Khan

جب روح ایکٹو هو گی تو روح اپنا احساس نہیں دلاے گی؟؟

لطائف کیسے محسوس ہوتے ہیں؟

لطائف کا فنکشن !

1 -لطائف الله کے ذکر کے مراکز ہیں

جو هر لطیفہ میں الگ الگ محسوس هوتا ہے جس کو لطیفہ کا چلنا کہتے ہیں

2- هر لطیفہ میں فیض جذب هوتا ہے

3-مراقبہ میں یہ لطائف اس طرح نظر آتے ہیں جس طرح آپ پانی کے پیالے میں انڈه رکه دیں اور وه اہک سائیڈ پر ٹلٹ(جهک) جاے

4-ان
لطائف سے روحانی لہریں نکل کر دوسرے کے لطائف میں داخل ہوتیں ہیں اس وقت
ان کا لہروں کا اخراج(ایمیشنemission)ایک قسم کی حدت یا ٹهنڈک کے ساته
محسوس ہوتا ہے

روح کیا ہے

وه قوت جو آپ کے جسم میں حرکت پیدا کر رہی ہے

جب انسان کو موت آتی ہے تو اس کا وجود اندر باهر سے ساکن ہو جاتا.ہے 

گویا روح(جسم لطیف )وه ایجنسی تهی جو آپ کے جسم میں حرکت پیدا کر رہی تهی اسکے اخراج سے جسم ساکت ہو گیا

اسی طرح لطائف کے اندر حرکت هوتی ہے اور یہ حرکت ایک خاص ردهمیٹک طرز پر ہوتی ہے

مخصوص قسم کی حرکت همیشہ مخصوص وائبریٹگ فریکوینسیز کے ساته مخصوص آواز پیدا کرتییں ہیں

یہ.هاف سرکلر حرکت بهی مخصوص آواز پیدا کرتی ہے. 

جو ال له ال له ہوتی ہے

لطائف
کے چلنے کی واضح مثال نوزائیده بچے کے سر تالو(کاگ) کا مقام ہے جو.متواتر
ارتعاش میں هو تا ہے اس مقام کو سلطان الازکار یا لطیفہ قالبیہ کہتے ہیں

جب
یہ لطیفہ بچپن کے بعد دوباره چلتا ہے تو آپ اپنے جسم میں الله الله کا ذکر
محسوس کرتے ہیں اس لطیفہ کے چلنے سے آپ کے کان کے پردے اسی خاص ارتعاش سے
حرکت کرتے ہیں اور ان سے ٹکرانے والی.اسی فریکوینسی کی هر آواز آپ کو الله
الله الله کرتی سنائی دیتی ہے 

مثلا
فین اور ڈونکی پمپ گاڑیوں کے چلتے انڈیکیٹرز،پرندوں کے اڑتے ہوے پروں کی
حرکت،اپنے بازوں کی چلتے ہوے حرکت اور اسی.قسم کی پنڈولیم نما حرکت والی
چیزیں(جو اپنے مرکز کے گرد وائبریٹ کرتی ہوں) جب آپ کے وائبریٹنگ کانوں کے
پردے سے ٹکراتی ہیں تو وه آپ کو الله الله کا ذکر کرتی محسوس ہوتیں ہیں 

یہ ٹو اینڈ فرو to and fro motion حرکت ذکر الله الله جسم و روح میں بڑا سرور لذت پیدا کرتی ہے.

مطلب
یہ ہے کہ لطائف کے چلنے سے آپ کی روحانی فریکوینسی اتنی لطیف هو جاتی ہے
کہ وه لطیف چیزوں کو سننا دیکهنا سونگهنا شروع کر دیتی ہے جو عام حسوں یا
آلات سےمحسوس کرنا فی الحال ناممکن ہے

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Sleeping On Right Side Is Sunnah

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volumn...

Hadith: Right Way of Putting The Shoes On

  Sahih Al Bukhari - Book of Dress...

70 matters related to fasting

In the Name of Allaah the Most Gracious...

Corruption – what is my role to eradicate / Stop it

What is Corruption: Corruption is the phenomenon of moral...

کہانی: بزرگ، طالب علم اور شیطان

ایک مشہور بزرگ تھے ان کے پاس ایک دفعہ...

فوڈ پانڈا ڈیلیوری والا

میں ایک مہینے سے  فوڈ پانڈا  کے ساتھ کھانا...

Hazrat Luqman’s 10 Advices For His Son

Are we giving these advices to our sons and...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے