سفارش کرنا
safarish se koi km krwana kesa ha?
شرعی حدود کا خیال رکھتے ھوئے کسی حقدار کو اس کاحق دلانے کی جائزسفارش کرنا اجروثواب کا باعث ھے، نیز جس کیلئے سفارش کی جا رھی ھے وہ مطلوبہ کام کی اھلیت وصلاحیت رکھتا ھے اور سفارش کے ذریعہ کسی حقدار کی حق تلفی بھی نہ ھوتی ھو تو مذکورہ شرائط کے ساتھ سفارش جائز ھے۔
[01/June/2020, 19:25] Mufti Mahmood Ul Hassan: