Home تنبیہہ الغافلین سب سے بڑا جاھل

سب سے بڑا جاھل

0
7

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ حضرت احنف بن قیس رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھنے لگے سب سے بڑا جاھل کون ہے؟ حضرت احنف رحمتہ اللہ علیہ نے جواب دیا جو شخص اپنی آخرت دنیا کے عوض بیچ ڈالے – حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کیا میں تجھے اس سے بڑھ کر جاھل نہ بتاؤں؟ عرض کیا امیرالمومنین! ضرور بتائیے- فرمایا جو شخص اپنی آخرت دوسرے کی دنیا کے عوض بیچ ڈالے. 

تنبیہ الغافلین

 باب ظلم کا بیان

صفحہ 453

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here