back to top
 
السلام علیکم۔  عرض ہے کہ اٹھارہ سال پہلے والدین نے اپنی اولاد سے پوچھے بغیر ایک بیٹے کے نام جائیداد کردی جو باقی اولاد کے مقابلے میں حیثیت میں کم اور مستحق تھا  تو ایسا کرنا جائز ہے ؟ اب کیا حکم ہے ؟
[12/07, 14:15] Mufti Mahmood Ul Hassan:
وعلیکم السلام  زندگی میں والدین اپنے جائیداد کے خود مالک ھوتے ھیں۔ زندگی میں والدین کی جائیداد کے ساتھ اولاد کا کوئی تعلق نہیں ھوتا لھذا اس میں تصرف کرتے ھوئے اولاد کو اعتماد میں لینے کی چنداں ضرورت نہیں۔ اور زندگی میں والدین جو کچھ اولاد کو دیتے ھیں۔ وہ ھدیہ ھوتا ھے۔ اس میں قانون میراث کی پابندی ضروری نہیں۔ ہاں اس میں کسی کو محروم کرنے کا جذبہ نہیں ھونا چاھئے  ۔ بلکہ کسی ضرورت مند اور مستحق کو نوازنے کی نیت ھونی چاھئے ۔ لھذا مذکورہ صورت میں یہ ھدیہ درست ھے۔

Hadith: Yawning and Sneezing

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum Wa-Rahmatullahi Wa-Barakatuhu Narrated Abu Huraira (Radi-Allahu 'anhu): ...

Hadith: Kindness to Animals

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Hadith: Legal or Illegal Earning

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Prophet PBUH advices the ladies

  Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala...

Hadith: Eating Instructions

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals ...

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی زوجہ محترمہ کا انٹرویو….!

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی زوجہ محترمہ کا...

:بیوی کا اثر کہاں تک جاتا ہے

مرد کے تقوے پرہیز گاری اور حلال و حرام...

مال واپس یا تبدیل نہیں ہوگا

    دکان میں "مال واپس یا تبدیل نہیں ہوگا"کا...

متعلقہ مضامین

ﭼﻮﺭ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ

*ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ* ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ جاگﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﺑﻮﻟﯽ , ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺎﻻﺕ...

تم میرے بچے کو کیوں ڈانٹتے ہو؟

وہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تها،کالج کے بعد جب یونیورسٹی میں داخل ہوا تو باپ کی معمولی تنخواہ اس کے اخراجات پورے...

کچھ دوستوں کا احوال سناتا ہوں

‫پچھلے سال فروری میں مجھے ایک دوست کی دعوت پر سرگودھا جانے کا اتفاق ہوا۔ دعوت بھی خاص الخاص مالٹوں کی تھی۔ جو لوگ...

ایک چینی بڑھیا

کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر...

جہانگیر صاحب کی گاڑی

پچھلے ہفتے جہانگیر صاحب کی گاڑی جو گھر کے باہر کھڑی تھی چوری ہوگئی۔ لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں...

ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﺮ ﺗﮭﭙﮍﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ

کچھ دن پہلے ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ میانوالی ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﭼﻨﺎﭼﮧ بندیال ﮐﯽ ﻣﯿﭩﺮﻭ ﮐﯿﺮﯼ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ...