back to top

سودی بینک اور غیر سودی بینک کا فرق اس  مثال سے بخوبی سمجھا جاسکتا ہے

ایک شخص گاڑی لینا چاھتا ھے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ سودی بینک کے پاس جاتا ھے ۔کہ سودی بینک اس سے پوچھتا ھے کتنی رقم چاھئے۔ وہ کہتا ھے ۔ پندرہ لاکھ

بینک اس کو مطلوبہ رقم قرض دے دیتا ھے۔ اور  واپسی کی صورت یہ طے پاتی ھے۔ آپ نے بیس اقساط میں اٹھارہ لاکھ جمع کرنا ھے۔

اب اس سودی بینک نے پندرہ لاکھ کے قرض پر تین لاکھ جو منافع کمایا ھے یہ سودی ھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر وھی شخص غیر سودی بینک کے پاس جاتا ہے تو وہ بینک تو رقم نہیں دے گا بلکہ بینک اس کے ساتھ اپنا نمائندہ بھیجے گا۔ گاڑی وہ بندہ پسند کرےگا اور خریدے گا بینک۔ خریدنے کے بعد بینک اس گاڑی پر قبضہ کرےگا۔ بینک نے یہ گاڑی مارکیٹ سے پندرہ لاکھ کی خریدی اور آگے اس کو بیس اقساط پر اٹھارہ لاکھ کی بیچی ۔ اس بینک نے جو نفع کمایا یہ جائز ھے۔سود نہیں۔کیونکہ یہ نفع قرض پر نہیں بلکہ گاڑی پر ھے۔

*سودی بینکوں کے ڈیپازیٹس کی شرعی حیثیت :*

سودی بینکوں میں جو رقوم رکھوائی جاتی ھیں۔

وہ شرعی لحاظ سے امانت نہیں بلکہ قرض ھوتی ھیں۔

اس کی دو وجوہات ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1. امانت کو استعمال نہیں کیا جا سکتا ، جبکہ بینک وہ رقوم استعمال کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2. امانت کی ضمانت نہیں ھوتی جبکہ بینکوں کےڈپازٹس قابلِ ضمانت ھوتے ھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کے برعکس

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قرض کی رقم کو استعمال بھی کیا جاسکتا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور اس پر ضمانت بھی ھوتی ھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لھذا ڈپازٹس کی رقوم ڈپازٹ ھولڈرز کی طرف سے بینکوں کو قرض ھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

کسی بھی قرض پر اس کے اصل سرمایہ سے زائد کی ادائیگی سود کہلاتی ھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دوسری طرف بینک اپنے گاہکوں کو ان کی مختلف ضروریات کے پیشِ نظر قرضے دیتا ھے

اور اس پر اضافی رقم وصول کرتا ھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ اضافی رقم بھی چونکہ قرض پر وصول کی جاتی ہے لھذا یہ سود ھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مفتی محمود الحسن صاحب

ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا – اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا

 تفسیر بیان القرآنثُمَّ ٱرْجِعِ ٱلْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ ٱلْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌآیت 4{ ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ کَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَـیْکَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّہُوَ حَسِیْرٌ۔ } ”پھر...

Hadith: Allah is this much Pleased with you if

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volume 008, Book 075, Hadith Number 321. ----------------------------------------- Narrated By Anas bin Malik Razi Allah Anhu : Allah's Apostle Peace Be Upon Him said,...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

میں کیا ہوں؟ میں کون ہوں؟

مراقبہ کیوں کیا جاتا ہے، اس کی کیا ضرورت...

دس نشانیاں جو بتاتی ہیں کہ اگلا آپ سے جیلس ہے

 دس نشانیاں جو بتاتی ہیں کہ اگلا آپ سے جیلس...

Hadith: Unfulfilled vow of Mother

Sahih Al Bukhari - Book of Wills And Testaments...

Hadith: need money?

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah ...

The Tests from Allah Subhanahu wa Ta’ala

Allah tells us that we will be...

ایک پروفیسر کی تربیت کا انداز

*ایک پروفیسر کی تربیت کا انداز*_کلاس روم طلبہ اور...

Hadith: Great moment on each Friday

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volumn...

Hadith: Reward for knowing Allah’s names

Sahih Al Bukhari - Book of Conditions Volumn 003,...

متعلقہ مضامین

شیر، لومڑی اور گدھا

انتخاب و اضافہ: محمد عمران خان ایک مرتبہ قدرت نے گناہوں کی کثرت کے سبب اہلِ دنیا کو مہلک وبا میں مبتلا کر دیا۔ اور...

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

. میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی ریل پیل تھی، دنیا کی...

بابا جی اور سموسے پکوڑے

  بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا...

ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ

ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ...