back to top

بچے کی شکایت​ ❗بچہ روز قیامت  والدین سے یہ شکایت نہیں کریگا کہ آپ نے مجھے سفر و سیاحت نہیں کروائی
❗یا آپ نے ہمیں کھلونےاور مہنگا موبائل نہیں دلوائے
❗نا یہ شکایت کرے گا کہ اپ نے مجھے ڈاکٹر انجینئر نہیں بنوایا .
❗نا یہ شکایت کرے گا کہ آپ نے اسے اے لیول او لیول مہنگے اسکول میں نہیں پڑھایا
❗نا یہ شکایت کرے گا کہ آپ نے  اسے عالی شان گھر میں نہیں پالا❓مگر قیامت کےدن وہ آپکی گردن ضرور پکڑے گا کہ آپ نے اسے نماز کے لئے جاگنا نہیں سکھایا
❓آپ نے اسے برائی سے بچنا نہیں سکھایا
❓آپ نے اسے قرآن و دین اسلام کی تعلیم نہیں دی
❓آپ نے اسے برے لوگوں کی صحبت سے نہیں بچایا
❓آپ نے اسکی شادی میں دیر کر کے اسے فتنے میں مبتلا کروایا
❓آپ نے اسے گانے سننے کی عادت ڈلوائی
❓آپ نے اسےخاص کر کے بچیوں کوستر و حیاء کی تعلیم نہیں دی
❓آپ نے اسے گندے لباس کی عادت دلوائی
❓ آپ نے اسے بڑوں اور رشتوں کا ادب کرنا نہ سکھایا *جی! وہ اس دن اپکی اولاد ہونے پرُ افسوس کرے گا  اور کہے گا کہ انھوں نے مجھے اس آگ سے نہیں بچایا آج انکی وجہ سے میں جہنم کا مستحق بنا* رسولﷺ نے فرمایا:
” آگاہ ہو جاؤ! کہ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہو گا. (صحیح البخاری، کتاب الاحکام، 7138)” اللہﷻ کا فرمان ہے:
“اے ایمان والو ! اپنے اپکو اور اپنے گھر والوں کو آگ سے بچاو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں. (سورہ التحریم 6)”بیشک اولاد کا ہونا اک بڑی آزمائش ہے اس آزمائش میں پورا اتریں اولاد کی اچھی تربیت کریں دنیاوی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیمات پہ زور دیں نماز کا پابند اور بڑوں کا ادب کرنے والا بنائیں ایسا نہ ہو دنیا کے دیکھاوے اور دوڈ میں آپ اپنی اور اپنی اولاد کی آخرت خراب کر بیٹھیں اور بروز محشر آپکی اولاد آپکا گریبان پکڑے.

پھر آپ کبھی پریشان اور ڈپریشن کا شکار نہیں ہوتے۔

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ، شعبہ طب نفسیات کے سربراہ  سے سوال پوچھا گیا۔ کہ ایک صحت مند زندگی کس طرح حاصل ہوسکتی ہے؟ پروفیسر...

بچوں کے لئے صحیح اسکول بیگ منتخب کرنے کے 14 اہم نکات

 بچوں کے لئے صحیح اسکول بیگ منتخب کرنے کے 14 اہم نکاتآپ کے بچے کے لئے اضافی آرام فراہم کرنے کے لئے، یہاں 14...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

آپ کونسا کام زیادہ کرتے ہیں

ھﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺣﺎﻓﻆ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﮔﺮﺩﻥ ﺗﻮﮌ...

Hadith: 3 good advices

Narrated Abu Huraira (Radi-Allahu 'anhu): Allah's...

Taken Out from Hell Fire

Narrated Anas (RA): The Prophet (peace be upon him)...

ابو ! یہ بچوں کی تربیت کیسے کی جا سکتی ھے

واک پر نکلتے ھی راحیل نے ایک سوال کر...

​اگر آپ والدین ہیں تو اسے ضرور پڑھیں.

ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور معاشرے...

ہم میں اور مغرب میں کیا فرق ہے؟؟؟

ہم میں اور مغرب میں کیا فرق ہے؟؟؟ ہمارے ہاں...

متعلقہ مضامین

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

. میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی ریل پیل تھی، دنیا کی...

ایک مشہور مصنف

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا...

ایک چینی بڑھیا

کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر...

مائی نیم از جینا

خاتون نے فلائیٹ ہموار ہوتے ہی اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا‘ میں نے کتاب بند کی اور اس کے ساتھ گرم جوشی سے...

فرشتہ بننے گیاتھا

میں ایک سرکاری محکمے میں جاب کرتا ہوں۔یہ سردیوں کے دن تھے اور میں مصروفیت کے باعث 2 ماہ15دن کے لمبے عرصے بعد گھر...