سورۃ نازعات
کی ابتدائی پانچ آیات میں اللہ سبحانہ وتعالی نے فرشتوں کے کچھ امور ذکر
فرمائے
روح قبض کرنے
فرشتوں کی قسمیں بھی بیان فرمائیں
وَالنَّازِعَاتِ
غَرْقًا
ان (فرشتوں)
کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں
وَالنَّاشِطَاتِ
نَشْطًا
اور ان کی جو
آسانی سے کھول دیتے ہیں
وَالسَّابِحَاتِ
سَبْحًا
اور ان کی جو
تیرتے پھرتے ہیں
فَالسَّابِقَاتِ
سَبْقًا
پھر سبقت کر
نے والوں کی
فَالْمُدَبِّرَاتِ
أَمْرًا
پھر (دنیا
کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں