back to top

روح کا ناشتہ کیا ھے ؟

 

 شیخ الاسلام
حضرت مفتی

تقی عثمانی
دامت برکاتھم 

فرماتے
ہیں 

ایک مرتبہ میں
اپنے پیرو مرشد حضرت ڈاکٹر عبدالحی صاحب 

کے ساتھ سفر
میں تھا. 

حضرت کی خدمت
میں فجر کے بعد حاضری ھوئی 

تو حضرت نے
پوچھا کہ بھائی ناشتہ کرلیا ہے 

ہم نے کہا
حضرت ابھی نہیں کیا 

وہ فرمانے
لگے کیوں نہیں کیا ؟

ہم نے کہا کہ
میزبان ناشتہ نہیں لائے 

پھر فرمایا میں
اس ناشتہ کی بات نہیں کررہا ، 

میں تو روح
کے ناشتہ کی بات کررہا ہوں 

جو تمہارے
اپنے اختیار میں ہے 

صبح کو کچھ
وقت نکال کر 

اللہ کا ذکر
کر لیا کرو

یہ تمہاری
روح کا ناشتہ ہے

 جب
آدمی صبح کو کچھ کھانے کی چیز کھاتا ہے تو اس ناشتہ سے جسم میں تقویت پیدا ہوتی ہے
،

اگر انسان
ناشتے کے بغیر گھر سے نکل جاے تو کا م کرنے میں دشواری ہوگی 

اسی طرح تم
جب اللہ تبارک وتعالی کی بارگاہ میں حاضر ہوکر اللہ جل جلالہ کا ذکر کر لو گے تو
یہ تمہارا روحانی ناشتہ ہوجاے گا 

اور تمہاری
روح کو تقویت حاصل ہوجاے گی 

اس کے بعد جب
تم باہر نکلو گے تو تمہارا نفس وشیطان کے ساتھ مقابلہ پیش آے گا 

اگر تم نے
روح کا ناشتہ کیا ہوگا 

تو تمہارے
اندر نفس وشیطان سے مقابلہ کرنے کی طاقت ہوگی 

اور پھر وہ
تم پر غالب نہیں آسکیں گے۔  

 

*درس شعب
الایمان ص150*

*حضرت مفتی
تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم*

 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Advices About Fasting

Sahih Al Bukhari - Book of Fasting Volumn 003,...

بہت جلد مینڈک مر جائے گا

ایک پانی سے بھرے ہوئے برتن میں ایک زندہ...

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ

. از قلم✒ ابو مطیع اللہ حنفی    ...

کسان کا گھوڑا

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺍﯾﮏ ﮔﮩﺮﮮ ﮔﮍﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ...

بالغ بچوں کی تربیت کے سنہرے اصول

یہ آرٹیکل مندرجہ زیل کتاب سے لیا گیا ہے....

Usury Decreases The Wealth

It was narrated from Ibn Mas'ud (RA) that the...

سوال – جمعہ اور عیدین

  اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ سوال! ایک مسجدمیں...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے