فقہ
وہ گہرے احکام جن کو فقہاءکرام اپنےگہرے علوم اور خدا داد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ھوئے قرآن وحدیث سے نکالتے ھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
اجتہاد
وہ کوشش اور غورو فکر جو ماہرینِ شریعت اورفقہاء کرام قرآن وحدیث میں سے مسائل واحکام نکالنے کیلئے کرتے ھیں۔
______
اجماع امت
فقہاء
کرام اور ماہرین شریعت کا کسی (ایسے)مسئلہ( جو قرن اول میں ایک سے زائد
پہلو رکھتا ھو) کے ایک پہلو پر دلائل کی روشنی میں متفق ھو جانا ھے۔
________
تصوف
باطن
کی اصلاح کیلئے شریعت کے باطنی احکام جان کر ان کے مطابق اپنے باطن کی
اصلاح کرنا۔ یعنی قرآن و سنت کی تعلیم کے ذریعے اپنے اندر اخلاق حسنہ کو
پیدا کرنا اور اخلاق سیئہ کو ختم کرنا۔
_______
ادب
ادبِ عربی سےمراد کسی عربی عبارت کی لغوی ، صرفی اور نحوی تحقیق ھے۔
_________
سلوک
اس کا لغوی معنی ھیکہ چلنا ۔ جبکہ اصطلاحِ تصوف میں سلوک کہتے ھیں ۔ اپنے مرشد کی راھنمائی میں شریعت مطہرہ