back to top

ذرانہیں مکمل اور پوراسوچئیے

چائے کی پتی میں رنگ ملانے والا چائے فروش ۰۰

500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکهنے والا میٹر ریڈر….

خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بهی ساتھ تول دینے والا قصائی…

خالص دودھ کا نعرہ لگا کر پانی پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا گوالا۰۰۰

گاڑی کے اوریجنل سپیئر پارٹس نکال کر دو نمبر لگانے والا مستری….

بے

گناہ کے ایف آئی آر میں دو مزید ہیروئین کی پوڑیاں لکهنے والا انصاف پسند ایس ایچ او…

گهر بیٹهـ کر حاضری لگوا کرحکومت سےتنخواہ لینے والا مستقبل کی نسل کا معمار استاد..

کم ناپ تول کرکہ دوسروں کا حق کم کرکے پورا پیسہ لینے والا دکاندار..

100 روپے کی رشوت لینے والا عام معمولی سا سپاہی….

معمولی سی رقم کے لیے سچ کو جهوٹ اور جهوٹ کو سچ ثابت کرنےوالا وکیل…..

دس روپے کے سودے میں ایک روپیہ غائب کردینے والا بچہ..

آفیسر کے لیے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی…

کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میچ فکسنگ کر کےملک کا نام بدنام کرنےوالا کھلاڑی ۰۰۰

دشمن ملک میں شہرت اور دولت کی خاطر ملک کی عزت خاک میں ملانے والا اداکار اور گلوکار۰۰۰

ماں باپ کی عزت نیلام کرکےکئ لڑکوں کے ساتھ تعلقات رکهنے والی بیٹی …

ساری رات ننگا ناچ اور فحش فلمیں دیکھ کر فجر کو اللہ اکبر سنتے ھی سونے والا نوجوان…

کروڑوں کے بجٹ میں غبن کرکے دس لاکھ کی سڑک بنانے والا ایم پی اے…

لاکهوں غبن کرکہ دس ہزار کے ہینڈ پمپ لگانے والا جابر ٹهیکدار…

ہزاروں کا غبن کرکہ چند سو میں ایک نالی پکی کرنے والا ضمیر فروش ممبر صاحب…

پوری رات دلالی کرکہ فاحشہ کو 30 ہزار میں 5 ہزار دینے والا منحوس دلال…

غلہ اگانے کے لیے بهاری بهرکم سود پہ قرض دینے والا ظالم چودهری صاحب..

زمین کے حساب کتاب و پیمائش میں کمی بیشی کرکہ اپنے بیٹے کو

حرام مال کا مالک بنانے والا پٹورای…..

اور……

اپنے قلم کو بیچ کر پیسہ کمانے والا صحافی…..

کیپسولز میں اسٹیرائیڈ پیس کر دینے والا حکیم۔۔۔۔۔

10روپے کا ٹیکہ لگا کر 200 کمانے والا ڈاکٹر۔۔۔۔

ملٹی نیشنل کمپنی کی دوائ کے پیسے لے کر لوکل کمپنی کی دوا دینے والے فارماسسٹ ۔۔۔

هرایک سمجهتا هے که اس ملک نے همیں کیا دیا هے کبهی هم نے اپنےاپنےضمیر میں جھانک سوچا هے که هم نے ملک کو کیا دیا هے؟؟

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

ﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻥ ﺗﮭﮑﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﺎﻡ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻥ ﺗﮭﮑﺎ ﺩﯾﻨﮯ...

کوئی بھی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا

35 : سورة فاطر 18 وَ لَا تَزِرُ  وَازِرَۃٌ  وِّزۡرَ...

Hadith: obeying disobeying ruler

Sahih Al Bukhari - Book of Judgments (Ahkaam) Volumn...

ایک مرتبہ کسی فقیر نے پانچ دینار مانگے

  حاتم طائی ایک امیر، سخی آدمی گزرا ہے، اس...

ایمانداری سے بتائیں

سوڈان کے ایک شخص نے ایک مضمون لکھا ہے۔ اس...

جب بچے ٹین ایج میں داخل ہوں

جب بچے ٹین ایج میں داخل ہوںتو انہیں کچھ...

7 Things Ordered By Prophet Muhammad Peace Be Upon Him

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn 003, Book...

How to Talk With Children About Difficult Topics

How to Talk With Children About Difficult...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے