back to top

بچوں کو نصیحت

*بچوں کو نصیحت اس وقت* *کریں جب بچے receptive* *mood میں ہوں**

 *4 اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mode میں ہوتا ہے اس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی گا۔*

*(1)
جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ learning mood میں ہوتا ہے اسلیئے اس
وقت بچے کہتے ہیں ہمیں کوئی کہانی سنائیں، مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی
کہانیاں سنا دیتی ہیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ہیں ۔اس وقت
بچے کو نبیوں اور اور نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہئیں ، جن میں اچھی
نصیحتیں ہوں ۔تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے ۔*

*(2)
جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہو۔اس وقت بھی بچہ learning mode .میں
ہوتا ہےاس لیےاس وقت بچہ پوچھ رھا ہوتا ہے ابو یہ کیا ہے وہ کیسے ۔اسوقت
ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ہیں وہ بہت قیمتی وقت ہوتا ہے ۔اس
وقت بچےسے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ
دے گا اور آپکی باتوں پر عمل کرے گا ۔*

*(3)جب بچہ کھانے پہ بیٹھے اس وقت بھی بچہ learningmode میں ہوتا ہے اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ہیں ۔*

*(4)جب بچہ بیمار ہو ، اس وقت بھی بچہ learning mod میں ہوتا ہے اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچہ کے دل میں نقش ہو جائے گی*

*آپ
نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ہوں ان اوقات میں کریں بچے ضرور آپکی
نصیحتوں پر عمل کریں گے ۔ بے وقت بچے کو کبھی نصیحت نہ کریں کیونکہ بچے
کبھی کھیلنےیا کسی اور موڈ میں ہوتے ہیں ہم بچوں کو نصیحتیں کرنا شروع کر
دیتے ہیں اس سے بچہ کھنچنا شروع ہو جاتا ہے اور آپکی باتوں کو اہمیت نہیں
دیتا ، اسی وجہ سے بچہ نافرمانی کرتا ہے ۔ ہم پھر اسکو مار پیٹ کر تے ہیں
اورزیادہ اپنا باغی بنا دیتے ہیں پھر لوگ کہتے مولانا دعا کرو ہمارے بچے
فرمانبردار ہو جائیں*

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: A muslim is the one who…

Sahih Al Bukhari - Book of To Make The...

چار ‏چیزیں

*✍️چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں:*   1- اللہ کا...

ٹیکساس کی کورٹ

‏ یہ واقعہ ٹیکساس کی ایک قصباتی کورٹ کا ہے ‏ملزم...

رائی کے دانے کے برابر چیز بھی اللہ حاضر کردے

سورہ لقمٰن آیت نمبر 16   یٰبُنَیَّ  اِنَّہَاۤ  اِنۡ تَکُ مِثۡقَالَ...

Hadith: When Allah wants to do good with someone

Sahih Al Bukhari - Book of Knowledge...

اپنا ریموٹ کنٹرول اپنے ہاتھ

زندگی میں ایک بات جو سیکھنے کی سب سے...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے