احوال اس جنت کے جس کا وعدہ متقیوں سے کیا گیا ہے۔ اس میں نہریں ہیں ایسے پانی کی جس کی بو اور مزہ نہیں بگڑتا ۔ اور نہریں ہیں دودھ کی جس کا ذائقہ نہیں بدلتا ۔ اور نہریں ہیں شراب کی جو لذت بخش ہے پینے والوں کے لیے ۔ اور نہریں ہیں شہد کی جو صاف ستھرا ہے ۔ اور ان کے لئے اس میں ہر قسم کے پھل ہوں گے اور بخشش ہو گی اپنے رب کی طرف سے ۔
سورہ محمد آیت 15
تفسیر ابن کثیر
صفحہ 319