back to top


نماز نیند سے کیوں بہتر ہے؟

کیونکہ نیند دعوتِ نفس کو قبول کرنا ہے جبکہ نماز دعوتِ الہی کو قبول کرنا ہے۔

نماز نیند سے بہتر ہے:
کیونکہ نیند موت ہے اور نماز زندگی ہے۔

نماز نیند سے بہتر ہے:
کیونکہ نیند جسم کا سکون ہے اور نماز روح کا سکون ہے۔

نماز نیند سے بہتر ہے:
کیونکہ نیند میں مومن وکافر دونوں شریک ہیں مگر نماز صرف مومن پڑھتا ہے۔

اے بھائی! اگر تو ان فجر پڑھنے والوں میں سے ہے تو خدا کا شکر ادا کر اور اگر ان میں سے نہیں ہے تو دعا کر کہ اللہ کریم تجھے بھی اس گروہ میں شامل فرمادے۔

فجر والے توفیق یافتہ ہیں، ان کے چہرے بارونق وپرنور ،ان کی پیشانیاں روشن وتاباں اور ان کے اوقات و لمحات بابرکت ہیں

نماز فجر کتنی عظمت وشان والی ہے کہ اس کے دو فرض تجھے باری تعالی کے ذمہ وامان میں داخل کردیتے ہیں، اس کی دو سنتیں دنیا ومافیھا سے بہتر ہیں اور اس نماز میں دن اور رات کے فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔

اے میرے پیارے بھائی! جو شخص جس معمول پر زندگی بسر کرتا ہے اسی پر مرتا ہے اور جو جس معمول پر مرتا ہے قیامت میں اسی پر اٹھایا جائے گا لہذا نماز فجر کو معمول بنا لیجئے

اے بھائی! آپ نے یہ پیغام پڑھ کر اس کا ثواب کما لیا اور اگر آپ اسے عام کریں گے اور دوسرے لوگ اس پیغام و نصیحت سے فائدہ اٹھائیں گے تو آپ کا ثواب بڑھ جائے گا۔ ان شاء اللہ تعالی

اے فجر پڑھنے والے! تجھے مبارک ہو۔

ایک عربی پوسٹ کا مفہومی ترجمہ
محمد آصف اقبال المدنی

ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ

ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔...

Story: Gold coins and the fight

Story: Gold coins and the fightThere was a pious man among the Banu Israel who always remained busy...

Loving Your Wife

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Hadith: Allah SWT is so merciful

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was...

لباس کی سادگی

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا," لباس کی سادگی ایمان...

سوال۔کیا انسان مر شد کے بغیر اپنے رب کو پا سکتا ہے؟

محترم سرفراز شاہ صاحب جاگ بنا دودھ نہیں جمدا پاوئیں لال ہو...

Hadith: praying when sex

Sahih Al Bukhari - Book of Wedlock, Marriage (Nikaah)...

شیر اور بندر کی مادہ

ایک دفعہ میں ایک دوست کے ساتھ چڑیا گھر...

منافق اور منافقت

منافق اور منافقت "منافق" نفق سے ماخوذ ہے۔ جس کا...

متعلقہ مضامین

ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﺮ ﺗﮭﭙﮍﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ

کچھ دن پہلے ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ میانوالی ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﭼﻨﺎﭼﮧ بندیال ﮐﯽ ﻣﯿﭩﺮﻭ ﮐﯿﺮﯼ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ...

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ

ﺍﻳﮏ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﻜﻬﻦ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻮ ﺗﻴﺎﺭ ﻛﺮ ﻛﮯ ﺩﻳﺎ ﺗﻬﺎ ﻭﻩ ﺍﺳﮯ ﻟﻴﻜﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ...

کہانی- طوطے کی موت

ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع  کرتے اور انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا...

آج ایک شادی پر جانا ھوا

آج ایک شادی پر جانا ھوا،ھال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی...جو اکیلا ھی بیٹھا...

بابا جی اور سموسے پکوڑے

  بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا...
Previous article
Next article