back to top

10. Surah Yunus– Verse (31-36)

قُلْ
مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أَمَّنْ يَمْلِكُ
السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَمَنْ يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ
وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَمَنْ يُدَبِّرُ الْأَمْرَ ۚ
فَسَيَقُولُونَ اللَّهُ ۚ فَقُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ {31} فَذَٰلِكُمُ
اللَّهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ ۖ فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ إِلَّا الضَّلَالُ ۖ
فَأَنَّىٰ تُصْرَفُونَ {32} كَذَٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى
الَّذِينَ فَسَقُوا أَنَّهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ {33}

اِن
سے پوچھو، زمین و آسمان سے کون تمھیں روزی دیتا ہے؟ یا تمھارے کان اور
آنکھیں کس کے اختیار میں ہیں؟ کون ہے جو زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ
سے نکالتا ہے؟ کون اِس نظم عالم کی تدبیر کر رہا ہے؟ اِس کے جواب میں وہ
ضرور کہیں گے کہ اللہ، تو کہو، پھر اُس سے ڈرتے نہیں ہو؟ سو یہی اللہ
تمھارا پروردگار حقیقی ہے۔ پھر حق کے بعد گم راہی کے سوا اور کیا ہے؟ آخر
تم کدھر پھرے جاتے ہو؟ اِسی طرح تیرے پروردگار کی بات اِن سرکشی کرنے والوں
کے حق میں پوری ہو چکی ہے کہ یہ ایمان نہ لائیں گے۔

قُلْ
هَلْ مِنْ شُرَكَائِكُمْ مَنْ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ۚ قُلِ
اللَّهُ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ۖ فَأَنَّىٰ تُؤْفَكُونَ {34}
قُلْ هَلْ مِنْ شُرَكَائِكُمْ مَنْ يَهْدِي إِلَى الْحَقِّ ۚ قُلِ اللَّهُ
يَهْدِي لِلْحَقِّ ۗ أَفَمَنْ يَهْدِي إِلَى الْحَقِّ أَحَقُّ أَنْ
يُتَّبَعَ أَمَّنْ لَا يَهِدِّي إِلَّا أَنْ يُهْدَىٰ ۖ فَمَا لَكُمْ
كَيْفَ تَحْكُمُونَ {35} وَمَا يَتَّبِعُ أَكْثَرُهُمْ إِلَّا ظَنًّا ۚ
إِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ
بِمَا يَفْعَلُونَ {36}

اِن
سے پوچھو، تمھارے ٹھیرائے ہوئے شریکوں میں سے کوئی ہے جو پہلی بار پیدا
کرتا ہو، پھر اُس کا اعادہ بھی کرے؟ کہہ دو، اللہ ہی ہے جو پہلی بار پیدا
کرتا ہے، پھر اُس کا اعادہ کرے گا۔ سو کہاں بھٹکے جاتے ہو؟ پوچھو، تمھارے
شریکوں میں سے کوئی ہے جو حق کی طرف رہنمائی کرتا ہو؟ کہہ دو، اللہ ہی ہے
جو حق کی رہنمائی کرتا ہے۔ پھر بتاؤ، جو حق کی طرف رہنمائی کرتاہے، وہ اِس
کا مستحق ہے کہ اُس کی پیروی کی جائے یا وہ جو رہنمائی کے بغیر خود بھی راہ
نہیں پاتے؟ آخر تمھیں کیا ہوگیا ہے، تم کیسا فیصلہ کرتے ہو؟ حقیقت یہ ہے
کہ اِن میں سے اکثر محض گمان کی پیروی کر رہے ہیں اور گمان ذرا بھی حق کی
جگہ نہیں لے سکتا۔ یقیناً اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ کر رہے ہیں۔

رات کو سوچتا ہوں کہ میں کیا کرنے والا ہوں؟

رات کو سوچتا ہوں کہ میں کیا کرنے والا ہوں؟ رات کو میں اپنے کمرے کی ساری روشنیاں گل کرنے سے پہلے اپنی بیوی اور...

Hadith: Deeds loved by Allah

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Do you think you fall in this category of people?

Sahih Al Bukhari - Book of One-fifth Of Booty...

امریکی تاریخ  کی عجب خودکشی !!!

امریکی تاریخ  کی عجب خودکشی !!! رونالڈ  أوبوس نام کے...

نماز کی وقت پر ادائیگی

نماز کی وقت پر ادائیگی سے متعلق آیات قرآنیہ...

Story Of Fruitful Garden

Sahih Al Bukhari - Book of Prophetic Commentary On...

دو میمنوں کو پنجرے میں رکھا

سینا نے ایک تجربہ کیا۔اور دو میمنوں کو پنجرے...

اس نے اپنے دل کی با ت اس عورت کے والد سے کی

  تین زاہد حج کے سال فقط اللہ عزَّوَجَلَّ کے...

ہوشیار خبردار

*خواتین و حضرات اگر آپ گاڑی ڈرائیور کر رہے...

متعلقہ مضامین

اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا...

بھیک کی حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی

دو نوعمر بچوں کو بازار بھیجا ۔ ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے  اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے...

استاد جب شام کو بچے کے گھر گئے تو دیکھا

          ایک بچے نے اک استاد کو اپنےگھر ایک مضمون پڑھانے کے لئے مقرر کیا. استاد نے اسے اک ٹاپک سمجھایا اور کہا کہ...

بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟

ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا- ایک دن میں کلاس میں بیٹها ہوا تها...

مام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی خوش اخلاقی کا واقعہ

 خطیب نے ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک موچی امام  ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے پڑوس میں رہتا تھا، دن بھر بازار میں...

The Man Traveling With His Wife and Kids

One day of the many days There was a man traveling on a trip with his Wife and Kids And on the way he met someone...