بسم الله الرحمن الرحيم
اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
یارب العزت
ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں رکھنا
زندگی کے کسی پل میں ہمیں تنہا نہ چھوڑنا
اور ہر پل ہماری مدد کرنا.
ھمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
(آمین ثم آمین)
اسلام و علیکم