Home تفسیرابن کثیر بغیر ظلم کے ہر چیز کا بدلہ

بغیر ظلم کے ہر چیز کا بدلہ

0
5

“بلند درجات پر فائز کرنے والا عرش کا مالک ۔ نازل فرماتا ہے وحی اپنے فضل سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے تاکہ وہ ڈرائے ملاقات کے دن سے۔ وہ دن جب وہ ظاہر ہوں گے۔ پوشیدہ نہ ہوگی اللہ تعالی پر ان کے حالات سے کوئی شے ۔ کس کی بادشاہی ہے آج؟ (کسی کی نہیں) صرف اللہ کی جو واحد (اور) قہار ہے. آج بدلہ دیا جائے گا ہر نفس کو جو اس نے کمایا تھا۔ ذرا ظلم نہیں ہوگا آج۔ بے شک اللہ تعالی بہت تیزی سے حساب لینے والا ہے “

تفسیر ابن کثیر
سورہ غافر
آیت 15، 16، 17
اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here