back to top

اللہ وہ باتیں بھی جانتا ہے جو وہ چھپ کر کرتے ہیں، اور وہ بھی جو وہ علی الاعلان کرتے ہیں۔

سورہ النحل آیت نمبر 23

 

لَاجَرَمَ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا یُسِرُّوۡنَ وَ مَا یُعۡلِنُوۡنَ ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُسۡتَکۡبِرِیۡنَ ﴿۲۳﴾

 

ترجمہ:
ظاہر بات ہے کہ اللہ وہ باتیں بھی جانتا ہے جو وہ چھپ کر کرتے ہیں، اور وہ بھی جو وہ علی الاعلان کرتے ہیں۔ وہ یقینا گھمنڈ کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ (١٣)

 

تفسیر:
13: چونکہ وہ گھمنڈ کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا اس لیے انہیں سزا بھی ضرور دے گا، اور اس کے لیے آخرت کا وجود ضروری ہے لہذا اس کے انکار کی کوئی وجہ نہیں۔
آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی

 

https://goo.gl/2ga2EU

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دُعا مانگ لیجئیے

یااللّه ربُ العظیمیا مالک. الملکیا ذوالجلال ولاکرام *تیری شان...

مزاج کی تبدیلیوں کا انتظام

 مزاج کی تبدیلیوں کا انتظامتحریر: جنید طاہرپورے دن میں،...

چھ نصیحتیں

ایک آدمی عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ...

للہ تمہارے لیے کھیتیاں، زیتون، کھجور کے درخت، انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے

سورہ النحل آیت نمبر 11 یُنۡۢبِتُ لَکُمۡ بِہِ الزَّرۡعَ...

​ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮬﺌﮯ ﯾﮧ ﻓﺮﺍﮈ ﻟﻮﮒ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ

  ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺟﮭﭧ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ...

Hadith: Illegal sex is a sin?

yes, it is Greatest sin !!!Sahih Al Bukhari -...

کلمہ طیبہ کی مثال

سورہ ابراھیم آیت نمبر 24 اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ ضَرَبَ اللّٰہُ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے