back to top

صحافی نے مورچے میں بیٹھے فوجی سے کہا: “تم اس نوکری سے کتنا کما لیتے ہو؟”

فوجی نے حیرت سےصحافی کو دیکھا اور بولا: “صاحب کیا میں یہاں ہتھیار تھامے کمائی کرنے بیٹھا ھوں؟ سنو! میرا دادا فوجی تھا اور دشمن سے لڑتا ھوا شہید ہوگیا گیا۔ اس کے تابوت پر سے جھنڈا اتار کر میرے والد کے ھاتھ میں دے دیا گیا! میرا باپ بھی فوجی بنا اور ایک دن اس کی لاش بھی جھنڈے میں لپٹی گھر آگئی اور وہ جھنڈا میرے حوالے کر دیا گیا، جس کو سینے سے لگائے میں اس مورچے پہ بیٹھا ھوں، ایک دن کوئی گولی اس مورچے کو میرے خون سے سرخ کرے گی اور پھر میرا بیٹا یہ جھنڈا لے کر یہاں

آ کر میری جگہ سنبھال لے گا۔

صاحب! ھم وطن کے لیے سر کٹانے آتے ھیں کاروبار کرنے نہیں۔ کاروبار کرنے والے تو ووٹ کی بھیک مانگا کرتے ھیں۔ ان سے پہلے یہ کام ان کے باپ دادا کرتے تھے اور ان کے بعد ان کی اولاد بھی یہی کرے گی۔ ھم نے کام بانٹ رکھا ھے۔ وہ تخت پر بیٹھتے ہیں اور ھم مورچے میں۔ یہ نسلوں کے سودے ھیں۔۔۔! صاحب نسلوں کے….! “

سپاہی دم لینے کو رکا اور پھر کچھ سوچ کر تلخی سے مسکراتے ھوئے کہنے لگا: “صاحب! نیچے ھو کر بیٹھو کہیں میرے نام کی کوئی گولی تمہیں اپنا شکار نہ سمجھ لے۔ ابھی تو تم نے جا کر یہ بھی سوچنا ھے کہ ہم کتنا کماتے ہیں؟

صاحب! ھماری تین نسلیں مورچوں میں شہید ہو کر وطن پر قربان ہو چکی ھیں اور تم مہنگی گاڑیوں والے آج تک یہی نہیں جان سکے کہ ہم کتنا کما لیتے ہیں۔”

دنیا عالم اسباب ہے اس میں اسباب کے بغیر دین و دنیا دونوں کا نقصان ہے

دنیا عالم اسباب ہے اس میں اسباب کے بغیر دین و دنیا دونوں کا نقصان ہے، میری بات کو اپنے دل پے نقش کر...

Hadith: Committing Suicide

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum Wa-Rahmatullahi Wa-Barakatuhu Funerals - 4th Sha'aban 1433 (24th June 2012)...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Hadith: Forged Statement & Witness

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

توبہ کرنے کا ذہن بنانے کےچھ (6)طریقے

توبہ کرنے کا ذہن بنانے کےچھ (6)طریقے:(1)توبہ نہ کرنے...

Hadith: who will enter paradise

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Hadith: Zakat for Shared property

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah ...

صدقہ ‏40 ‏طرح ‏کا ‏

1. دوسرے کو نقصان پہونچانے سے بچنا صدقہ ہے۔...

کاش ھم بھی پڑھے لکھے ہوتے

کچھ عرصہ قبل  جب ھم ڈاکٹری کا امتحان پاس...

متعلقہ مضامین

بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں

میں نے فخر سےبابا جی کو کہا کہ میرے پاس اچھا بنک بیلنس ھے دو گاڑیاں ھیں بچے انگریزی سکول میں پڑھتے ہیں۔ عزت...

میرا پاجامہ

*عید کاپاجامہ.......* اک آدمی نے ڈانٹا جو درزی کی ذات کو، کرتہ  پاجامہ آ ھی گیا    چاند رات کو دیکھا پہن کے جب اسے کرتہ تو ٹھیک...

‏نادان لڑکی – شبنم اور جاوید

وہ ہانپتی کانپتی سیڑھیاں چڑھتی چھت پر پہنچی جانے کیوں نیچے جانے کے بجائے وہ اوپر آ گئی ۔  ٹرن ٹرن ۔۔ فون فور بجنے...

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

ایک چور اور بادشاہ کی بیٹی

  کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل...

ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ

ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ...