back to top

ہر اہم کام کا فیصلہ ‏لیلتہ القدر ‏میں ‏ہوتا ‏ہے

Date:

“حا-میم ۔ حق کو واضح کرنے والی کتاب کی قسم ۔ بے شک ہم نے اتارا ہے اسے ایک بابرکت رات میں ۔ ہماری یہ شان ہے کہ ہم بر وقت خبردار کردیا کرتے ہیں ۔ اسی رات میں فیصلہ کیا جاتا ہے ہر اہم کام کا ۔ ہر حکم ہماری جناب سے صادر ہوتا ہے۔ ہم ہی (کتاب و رسول) بھیجنے والے ہیں۔ سراپا رحمت آپ کے رب کی طرف سے ۔ بے شک وہی سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے ۔ وہ جو رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ۔ اگر تم ایماندار ہو ۔ نہیں کوئی معبود بجز اس کے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے ۔ تمہارا بھی رب ہے اور تمہارے پہلے باپ دادا کا بھی رب ہے”

تفسیر: یعنی لیلۃ القدر میں ہی ہر محکم کام طے کیا جاتا ہے اور لوح محفوظ سے کاتب فرشتوں کے حوالے کیا جاتا ہے ۔ اور عمریں روزی وغیرہ تمام امور سال کے آخر تک طے کر لیے جاتے ہیں ۔

تفسیر ابن کثیر 

سورۃ دخان 

صفحہ 259 260

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...