back to top


 

کیکڑا ایک
چھوٹا سا جانور ہے۔ اس کے متعلق مشہور ہے کہ جب وہ کس طرح کنارے پر جاتا ہے تو پھر
پانی میں جانے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ یہ انتظار کرتا رہتا ہے کہ خود پانی آگے
بڑھے اور اسے اپنی موجوں کی آغوش میں لے لے۔ اگر پانی کی لہریں اسے واپس نہیں لے
جاتیں تو وہ وہیں پڑے پڑے جان دے دیتا ہے۔ حالانکہ ذرا سی کوشش بھی اسے پانی میں
لے جانے کو کافی ہوتی ہے۔ جو اکثر صرف گز بھر کے فاصلے پر اسے پناہ دینے کے لئے
موجیں مار رہا ہوتا ہے۔

 

یہ ساری دنیا
بھی انسانی کیکڑوں سے بھری پڑی ہے۔ ہزاروں ایسے انسان موجود ہیں جنہیں اتفاقات نے
جہاں ڈال دیا ہے وہیں پڑے ہیں۔ حالانکہ ترقی اور کامیابی کا سمندر ان کے صرف ایک
قدم اٹھانے کا منتظر ہوتا ہے۔

 

اللہ پر توکل
کر کے اٹھیئے اور کوشش کیجیئے ۔ حرکت میں برکت ہے۔

 

ایک ایسی تجارت کو پتہ دوں جو تمہیں دردناک عذاب سے نجات دلا دے

    10  سورہ الصّف آیت نمبر یٰۤاَیُّہَا  الَّذِیۡنَ  اٰمَنُوۡا ہَلۡ اَدُلُّکُمۡ عَلٰی تِجَارَۃٍ  تُنۡجِیۡکُمۡ مِّنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ ۱۰ ترجمہ: اے ایمان والو ! کیا میں تمہیں...

Hadith: Story of Garden

Sahih Al Bukhari - Book of Prophetic Commentary On The Qur'an (Tafseer Of The Prophet (pbuh)) Volumn 006, Book 060, Hadith Number 076. ----------------------------------------- ...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟ غور سے پڑھئے...!! دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﮩﺪ...

Hadith: About Umar Razi Allah Anhu :)

This Hadith made me smile :)   As'salaamu...

Story: Junaid Baghdadi RA and Love for Allah SWT

Once at the time of Hajj, there was a...

محرم خواتین کے ساتھ جماعت کرانا

*مسئلہ # 08 اور 09* *(محرم خواتین کے ساتھ جماعت...

Hadith: during Friday khutba

Sahih Al Bukhari - Book of Friday...

پیر اور مرید

ایک مرید نے اپنے پیر سے اپنا خواب بیان...

Hadith: Advantage of helping someone

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions Volumn 003, Book...

متعلقہ مضامین

اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ...

وہ رستے میں گر پڑا اور اسکے کپڑے خراب ہوگئے

ایک آدمی فجر کی نماز کیلئے بیدار ہوا، تیار ہوکر مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر...

تھپکی کی طاقت

وہ ایک کند ذہن بچہ تھا۔ روز سکول آتا لیکن اسے کبھی سبق یاد نہیں ہوتا تھا۔استاتذہ سے روز ڈانٹ ڈپٹ اور مار کھانا اس...

میں باغی نہیں ہوں

ایک دن مرحوم آخوند کاشی وضو کر رہے تھے کہ ایک شخص بہت جلدی میں آیا، تیزی سے وضو کیا اور نماز شروع کردی... مرحوم...