اسلام علیکم۔۔استاد جی پلاٹ خریدا گیا بطور تجارت کے اس پر زکوة تو ہے لیکن اگر اس کی ایک لاکھ رقم ادا کرنا باقی ہے تو آیا وہ ایک لاکھ موجودہ قیمت سے منہا کر کے بقیہ کی زکوة ادا کرنا ہو گی یا پوری مالیت کی زکوة واجب الادا ہو گی۔۔؟
وعلیکم السلام
ایک لاکھ قرض ھے اس کو کل مالیت سے منھا کیا جائے گا اور بقیہ مالیت کی زکوة ادا کرنی ھو گی۔
[03/05/2020, 13:56] Mufti Mahmood Ul Hassan: