back to top

 

تین زاہد حج کے سال فقط اللہ عزَّوَجَلَّ کے بھروسے پر زادِراہ لئے بغیر حج کے ارادے سے بیت اللہ شریف کی طرف روانہ ہوئے۔ راستے میں انہوں نے عیسائیوں کی ایک بستی میں قیام کیا، تینوں (زاہدوں) میں سے ایک کی نظر ایک خوبصورت نصرانی عورت پر پڑی تو اس کا دل اس کی طرف مائل ہو گیا، جب تینوں نے سفر کا ارادہ کیا، تو اس نے حیلے بہانے سے ان کو ٹا ل دیااور خود وہیں بیٹھ گیا، 

اس کے دو نو ں رفیق چلے گئے اور اس کوبستی ہی میں چھوڑ دیا، اب اس نے اپنے دل کی با ت اس عورت کے والد سے کی،اس نے کہا :”اس کا مہر تجھ پر بہت بھا ر ی ہے تم اس کی طا قت نہیں رکھتے۔” اس نے پوچھا: ”کیا مہر ہے ؟”اس کے وا لد نے کہا: ” تو دینِ اسلا م کو چھوڑ کر عیسائیت میں دا خل ہو جا۔” چنانچہ اس زاہد نے نصرانی ہو کر اس عورت سے شادی کر لی اور دو بچے بھی پیدا ہوئے۔ 

آخرکار وہ نصرانیت پر ہی مر گیا۔ جب اس کے دونوں ساتھی کچھ سالوں بعد سفر سے وا پس آئے تواس کے متعلق دریافت کیا تو انہیں بتایا گیا کہ وہ تو نصرا نیت پر مر چکا ہے اور نصرانیوں نے اسے اپنے قبرستان میں دفن کر دیا ہے تو وہ اس کی قبر پر تشریف لے گئے، وہاں ایک عورت اور دو بچوں کو قبر پر روتے ہوئے پایا۔

وہ دونوں بھی دور سے رونے لگے۔ عورت نے ان سے پوچھا: ”آپ کیوں رو رہے ہیں؟” انہوں نے اس کی عبادت، نماز، اور زہد کا تذکرہ کیا۔ جب عورت نے یہ سنا تو اس کا دل اسلا م کی طرف مائل ہوگیا اور وہ اپنے دونوں بچوں سمیت اسلا م لے آئی۔

حضرتِ سیِّدُنا شیخ ابومحمد علیہ رحمۃ اللہ الصمد یہ واقعہ بیان کرنے کے بعد فرماتے ہیں: ”سُبْحَانَ اللہ عزَّوَجَلَّ! جو مسلما ن تھا کفر پر مر ا اور جو کا فر تھا اسلا م لے آیا۔ تو مسلما ن کو چا ہے کہ اپنے انجام سے ڈر تا رہے اور اللہ عزَّوَجَلَّ سے حُسنِ خا تمہ کا سوال کرتا رہے۔”

اے ہمارے پیارے اللہ کریم ہمیں اسلام پر زندہ رکھ اور ایمان کی حالت میں موت نصیب فرمانا۔

آمین

 

 پیارے دوستو ہمیں اللہ عزوجل کی خفیہ تدبیر سے ہمیشہ ڈرتے رہنا چاہئے۔اور اللہ تعالی سے حُسنِ خاتمہ کا سوال کرتے رہنا چاہیئے۔معلوم نہیں اللہ تعالی نے ہمارے بارے میں کیا تدبیر کر رکھا ہے۔

کتاب اَلرَّوْضُ الْفَائِق سے ماخوذ ایک سبق حضرتِ سیدنااما م ابومحمد علیہ رحمۃ اللہ الصمد

 

آپ کو تو بس ایک ہی کام کی محبت ہے

عورت جب شوہر کو طنزیہ کہتی ہے کہ آپ کو تو بس ایک ہی کام کی محبت ہے تو حقیقت میں اسی شاخ کو...

ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ...

گالی ‏اور ‏وضو

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

جس دن اللہ رسولوں کو جمع فرمائے گا

يَوْمَ يَجْمَعُ اللَّهُ الرُّسُلَ فَيَقُولُ مَاذَا أُجِبْتُمْ ۖ قَالُوا...

ہمسائیوں سے نمک مانگ لیا

‏ ماں جی نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی...

Hadith: Muslim Women Stayed Unrecognized

Sahih Al Bukhari - Book of Prayers...

Hadith: 3 advices from Prophet Mohammad PBUH

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Feel Allah’s presense

ALLAH is with you...

تیمم کی مشروعیت

تیمم کی مشروعیت فرمانِ باری وان کنتم مرضی او علی...

متعلقہ مضامین

عبدالغفور جیسی موت

"عبدالغفور جیسی موت‘‘ جاوید چودھری وہ ہر ملنے والے سے صرف ایک ہی درخواست کرتے تھے ’’آپ میرے لیے دعا کریں میرا خاتمہ ایمان پر ہو‘‘...

جو کچھ میں کہوں تم بھی وہی کہنا

اللہ پہ یقین.......: یہ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺭﯾﺎﺽ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﻓﻄﺎﺭ ﺳﮯ...

وہ رستے میں گر پڑا اور اسکے کپڑے خراب ہوگئے

ایک آدمی فجر کی نماز کیلئے بیدار ہوا، تیار ہوکر مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر...

مائیں دوائی سے کہاں ٹھیک ہوتی ہیں بابوجی

​ ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا...

میں تمہیں بڑی ھی کام میں آنے والی نصیحتیں کرونگی

​​ ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کےلئے جال بچھایا.. اتفاق سےایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا.. چڑیا نے اس سے...