back to top


‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
‎میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
اے پاک پروردگار
ہمارے تمام گُناہوں کو معاف فرما .
ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے.
‎ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارےاعمال کےحساب سےنهیں بلکہ اپنی رحمتوں کےحساب سے عطافرما.
‎یااللہ ہم تیری رضا میں راضی ھیں، ھمیں اسی پر قائم رکھ. الله رب العزت ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیاں کو معاف فرماتے ہُوۓ ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہماری مشکلیں، پریشانیاں آسان فرما۔ ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما، اور ہمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما. یارب ہماری سب نیک دعائیں و حاجات اپنی شان کے مطابق قبول فرما.
آمین یارب العالمین ۔

دفتر میں کام کرنے والا ملازم

میرے ابّا جی بتایا کرتے تھے کہ ایک دن ان کے ہاں دفتر میں کام کرنے والے ملازم کی تنخواہ چوری ہو...

Hadith: Illegal sex is a sin?

yes, it is Greatest sin !!!Sahih Al Bukhari - Book of Prophetic Commentary On The Qur'an (Tafseer Of The Prophet (pbuh)) Volumn 006, Book...

آداب گفتگو

Story: Are we this foolish?

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

کہانیاں  باپ اور بیٹی کا تنہا بیٹھنا

  باپ اور بیٹی کا تنہا بیٹھنا___________!! از قلم✒...

Hadith: what is your real life

Sahih Al Bukhari - Book of Merits Of The...

بغیر ظلم کے ہر چیز کا بدلہ

"بلند درجات پر فائز کرنے والا عرش کا مالک...

فیس بک اور واٹس ایپ کی وسیع دنیا

    فیس بک اور واٹس ایپ کی اس وسیع دنیا...

سرکس دیکھنے گئے

  جب میں چھوٹا تھا۔۔ اپنے بابا کے ساتھ سرکس...

Quran e Hakeem – Sura An-Nas

Allah has given this Book to us...

Hadith: Allah SWT is Merciful

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala...

متعلقہ مضامین

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ

ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻝ ﮐﺮ رﻭﮈ ﭘﺮ ﭼﻼ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ کہﺍﯾﮏ ﺑﺎبا ﻧﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﺭﮔﮍ...

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد ۔   نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناه لینے داخل هوئی تو دیکها ایک نوجوان...

پلاسٹک کی پلیٹ

پلاسٹک کی پلیٹ میرے کام کی ہے یہ اس آدمی کا قصہ ہے جس کے پاس مال و دولت اور اولاد کی کوئی کمی نہیں...

پچاس لاکھ یا تیس لاکھ

پراپرٹی ڈیلر نے اشتہار پڑھا "مکان براۓ فروخت" اس نے مکان کا وزٹ کیا اور ہمراہ ایک پارٹی کو لے کر گیا جو مطلوبہ مکان...

بیوی کا عاشق

بیوی کا عاشق کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ دونوں میں...

کسان کا گھوڑا

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺍﯾﮏ ﮔﮩﺮﮮ ﮔﮍﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮔﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﻭﺍﺯﮮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯﻟﮕﺎ. ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﺍﺳﮯ...