زید کے پاس 50 مثقال ہیں اور زید کے 5 بیٹے ہیں تو زید کہتا ہے کہ یہ میری نہیں ہیں بیٹوں کی ہیں (ہر بیٹے کو 10 مثقال) شادی کی دونگا تو آیا اس صورت میں زید پر زکات نکالنا واجب ہے؟ (2) اور زکات واجب ہونے کیلئے مال پر قابض ہونا شرط ہے؟
وعلیکم السلام
مذکورہ صورت میں یہ زید ھی کی ملکیت ھیں۔ ان کی زکوة زید پرھی ھے۔ اس لئے کہ نہ یہ زید کی طرف سے بیٹوں کو ھدیہ اور ھبہ ھے اور نہ ھی میراث ۔ اس لئے کہ میراث موت کے بعد جاری ھوتی ھے۔ اور ھدیہ اور ھبہ کیلئے قبضہ شرط ھے۔
[03/05, 16:43] Mufti Mahmood Ul Hassan: