back to top

اذان و اقامت مردوں کے لیے پانچوں نمازوں اور جمعہ کیلئے سنت مؤکدہ ہے۔

اذان آہستہ آہستہ اور اقامت جلدی جلدی مشروع ھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کلماتِ اذان :

اَللّٰہُ اَکبَرُ اَللّٰہُ اَکبَرُ

اَللّٰہُ اَکبَرُ اَللّٰہُ اَکبَرُ

اَشھَدُ اَن لَّا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ

اَشھَدُ اَن لَّا اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ

اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ

اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ

حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃِ

حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃِ

حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ

حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ

اَللّٰہُ اَکبَرُ اَللّٰہُ اَکبَرُ

لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ

۔۔۔۔۔ ۔


اذانِ فجر

حی علی الفلاح کے بعد دوبار

اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النُّوْمِ

کا اضافہ ھوگا۔


اقامت :

حی علی الفلاح کے بعد دو بار

قَدْ قَامَتِ اَلصَّلٰوۃُ

کا اضافہ ھوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مفتی محمود الحسن لاہور

بے حیائی کی تشہیر و اشاعت اور قرآن

⛓ *بے حیائی کی تشہیر و اشاعت اور قرآن* ⛓ بے حیائی و بے شرمی کا طوفانِ  بدتمیزی پاکستان اور دیگر مسلم معاشروں میں مغربی...

Hadith: Halal Earning

دس سالہ بیٹی

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

نگاہ اور شرمگاہ کی حفاظت

سورہ النور آیت نمبر 30 قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنۡ ...

ایک شخص صبح اٹھتا ہے

ایک شخص صبح اٹھتا ہے۔۔ "کولگیٹ" سے برش کرتا ہے "جلٹ"...

دل اور دماغ کو پاکیزہ بنانا

 دل اور دماغ کو پاکیزہ بناناہماری روزمرہ کی زندگی...

روزہ ‏اور ‏صحت

*براہ کرم افطار میں برف اور مشروبات سے حتی...

ڈاکٹر نے چشمہ اتارا اور مجھے بولا

ڈاکٹر نے چشمہ اتارا اور مجھے بولا

Hadith: Deeds loved by Allah

To Make The Heart Tender - 11th Muharram 1433...

رمضان سے عید تک کے مجموعی مسائل کا ایک کتابچہ

*احکام رمضان المبارک و مسائل زکوٰة از: حضرت مفتی محمد...

متعلقہ مضامین

۔اس کی آنکھوں سے آنسو ٹپک رہے تھے

کسی ٹی وی ٹاک شو میں اینکرنے اپنے کروڑ پتی مہمان سے سوال پوچھا : زندگی میں آپ کو حقیقی خوشی کب اور کیسے...

ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ

ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ كا ﭘﻨﮑﭽﺮ ﻟﮕﻮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ،ﺩﯾﺮ...

کچھ دوستوں کا احوال سناتا ہوں

‫پچھلے سال فروری میں مجھے ایک دوست کی دعوت پر سرگودھا جانے کا اتفاق ہوا۔ دعوت بھی خاص الخاص مالٹوں کی تھی۔ جو لوگ...

سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی

حقیقی خوشی عبدالغفار سلفی ، بنارس        ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا...

اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ...

میں ایک چھوٹی بچی کی طرح رو رہی تھی

میں ایک چھوٹی بچی کی طرح رو رہی تھی