back to top

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

القطمیر ، الفتیل ، النقیر

 تینوں الفاظ اپنے معنی میں حقارت کا مفہوم رکھتے ہیں۔

القطمیر کا لغوی معنی ھے۔کھجور کی گٹھلی پر باریک سی جھلی۔

چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا

وہ لوگ جو اللہ کے علاوہ کسی اور کو پکارتے ہیں وہ (ان کے معبود باطل) تو کھجور کی گٹھلی پر باریک جھلی کے بھی مالک نہیں ھیں۔

الفتیل کے معنی ہیں کہ وہ دھاگہ جو گٹھلی کی لکیر پر موجود ھوتا ھے۔

اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جن لوگوں کا نامہ اعمال ان کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا پس وہ اس کو پڑھیں گے اوران پر اس باریک دھاگے کے برابر بھی ظلم نہیں کیاجائے گا جو کھجور کی گٹھلی کی لکیر پر موجود ھوتا ھے۔

النقیر کا لغوی معنی ہے کہ باریک اور چھوٹا سا نقطہ جو کھجور کی گٹھلی کی پشت پر لکیر کے مقابل پر ہوتا ہے ۔

اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ 

جو مرد و زن نیک اعمال ایمان کی حالت میں کرتے ہیں وہ جنت میں داخل ھوں گے۔ اور ان پر اس چھوٹے سے نقطہ کے برابر بھی ظلم نہیں کیاجائے گا۔جو کھجور کی گٹھلی کی پشت پر لکیر کے مقابل ھوتا ھے۔

واللہ اعلم باالصواب ،

مفتی ڈاکٹر سلمان صاحب لاہور



موبائل سے دیکھ کر قرآنِ پاک کی تلاوت کرنے اور بے وضو پڑھنے کا حکم

موبائل سے دیکھ کر قرآنِ پاک کی تلاوت کرنے اور بے وضو پڑھنے کا حکم سوال: کیا موبائل پر قرآن پڑھنا صحیح ہے؟ اور کیا موبائل...

ایک خاتون نے اس سے آلو خریدے، ساتھ دھنیا مرچ بھی لی اور اسے پچاس کا نوٹ دیا

ایک خاتون نے اس سے آلو خریدے، ساتھ دھنیا مرچ بھی لی اور اسے پچاس کا نوٹ دیا اس نے آلو کے ساتھ از...

Hadith: The 7 Things

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Hadith: What Are Good Deeds Of Islam

Sahih Al Bukhari - Book of Belief Volumn...

اللہ کو قرض دو ، اچھا والا قرض

  سورہ المزّمّل آیت نمبر 20 اِنَّ  رَبَّکَ یَعۡلَمُ  اَنَّکَ  تَقُوۡمُ ...

اچھے لوگوں کی صحبت

اللہ تعالیٰ نے اپنے ان ذاکرین و شاکرین بندوں...

Hadith: Rights of the way

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

شادی کی پہلی رات – 10 نصیحتیں

شادی کی پہلی رات 10 نصیحتیں  - امام احمد...

اپنے بچوں کے لئیے دُعا مانگ لیجئیے

اے الله میں  آپ سے آپ کے * صمد...

Hadith: People of Paradise and Hell

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah ...

متعلقہ مضامین

آج ایک شادی پر جانا ھوا

آج ایک شادی پر جانا ھوا،ھال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی...جو اکیلا ھی بیٹھا...

ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ

ﺟﺐ میں ﺍﭘﻨﮯ استاد ( شیخ ) ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ...

تم میرے بچے کو کیوں ڈانٹتے ہو؟

وہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تها،کالج کے بعد جب یونیورسٹی میں داخل ہوا تو باپ کی معمولی تنخواہ اس کے اخراجات پورے...

بیوی کا عاشق

بیوی کا عاشق کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ دونوں میں...

پچاس لاکھ یا تیس لاکھ

پراپرٹی ڈیلر نے اشتہار پڑھا "مکان براۓ فروخت" اس نے مکان کا وزٹ کیا اور ہمراہ ایک پارٹی کو لے کر گیا جو مطلوبہ مکان...