back to top

ھمت کا کام

سورہ لقمٰن آیت نمبر 17 

یٰبُنَیَّ
اَقِمِ الصَّلٰوۃَ وَ اۡمُرۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ انۡہَ عَنِ
الۡمُنۡکَرِ وَ اصۡبِرۡ عَلٰی مَاۤ اَصَابَکَ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ مِنۡ عَزۡمِ
الۡاُمُوۡرِ ﴿ۚ۱۷﴾ 

ترجمہ:

بیٹا ! نماز قائم کرو، اور لوگوں کو نیکی کی تلقین کرو، اور برائی سے روکو،
اور تمہیں جو تکلیف پیش آئے، اس پر صبر کرو۔ بیشک یہ بڑی ہمت کا کام ہے۔
 

تفسیر:

آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی 

https://goo.gl/2ga2EU

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

بلی ، طوطا اور ﭨﺎﺋﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﮟ

 ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻃﻮﻃﺎ ﭘﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ...

Hadith: Unfulfilled vow of Mother

Sahih Al Bukhari - Book of Wills And Testaments...

ڈاکٹر سرمد

"ڈاکٹر صاحب جلدی سےآئیے ایک ایمرجنسی کیس ہے" ڈاکٹر...

​18 Top Tips for parents raising children

​​ 18 Top Tips for parents raising children.....  1. Praise your...

لمبی امیدیں لگانے سے پرہیز کرنا چاہیے

لمبی امیدیں لگانے والا چار چیزوں میں مبتلا ہو...

سیلفی لیتی اور اسکے بعد ڈلیٹ کر دیتی

وہ آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینس...

Hadith: Asking Somebody

islam does not encourage asksing others... Bismillah Walhamdulillah...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے