back to top

[20/02, 20:33] +92 320 8707030:
https://facebook.com/2426755080673078/posts/4361968150485085/

[20/02, 20:33] +92 320 8707030:
مسئلہ #155

 

موضوع:

لے پالک اولاد کو محرم بنانے كا
طریقہ۔

 

سوال:

شادی کو آٹھ سال ہو گئے ہیں اور میں
بچہ گود لینا چاہتی ہوں، میں نے سنا ہے کہ اگر میں بچے کو اپنا دودھ پلا دیتی ہوں
تو بچہ محرم ہو جاتا ہے، کیا یہ شریعت کی روشنی میں حلال ہے؟ براہ کرم، رہنمائی
فرمائیں۔

 

جواب:

بسم الله الرحمن الرحيم

 

بچہ گود لینا شرعاً جائز ہے، مگر اس
کی وجہ سے وہ بچہ حقیقی (صلبی) اولاد کے درجے میں نہ ہوگا۔ البتہ اگر آپ کو دودھ
ہوتا ہے اور دو سال عمر ہونے سے پہلے پہلے اپنا دودھ پلادیتی ہیں تو وہ آپ کے حق
میں محرم ہوجائے گا اور آپ اس کی رضاعی ماں بن جائیں گی۔ اس سلسلے میں آپ نے جو
کچھ سنا ہے وہ صحیح سنا ہے۔

 

حوالہ:

عن عائشة رضی اللہ عنہا قالت: قال
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: یحرم من الرضاعة ما یحرم من الولادة۔

رواہ البخاری (مشکاة، رقم: 3161)

 

فقط واللہ اعلم

کھانا آپ تقسیم کریں

کہتے ہیں ایک بدو کسی شہری بابوکا مہمان ہوا۔ میزبان نے ایک مرغی ذبح کی۔ جب دسترخوان بچھ گیا تو سب آموجود ہوئے۔ میزبان...

After Work, Is What Determines Your Future!

After work, is what determines your future! Spend one hour per day doing these 5 things and your life will change forever! Kalyana Sundaram You finish...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Fear is of two types

 Praise be to Allaah ﷻ!Fear of Allaah is of...

مطالعہ قرآن اور بڑھاپا

 "عبد اللہ بن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ...

Hadith: Are You A Faithful Beleiver

Sahih Al Bukhari - Book of Prayers (Salat) ...

نقد اور ادھار کے ریٹ مختلف ھونے میں کوئی حرج نہیں۔

Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم  علماء کرام سے...

سجدہ سہو کب واجب ہوتا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا ہے

  السلام علیکم مفتی صاحب اللہ آپکو جزائے خیر عطا...

رحمت اور ‏لعنت

رحمت اور لعنت  رحمت کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر خیر رحمت ہے  بس...

متعلقہ مضامین

ایک ایک میٹر لمبا چمچ

ایک ایک میٹر لمبا چمچ ایک حکیم سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟ حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو...

تم میرے بچے کو کیوں ڈانٹتے ہو؟

وہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تها،کالج کے بعد جب یونیورسٹی میں داخل ہوا تو باپ کی معمولی تنخواہ اس کے اخراجات پورے...

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ...

کسان کا گھوڑا

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺍﯾﮏ ﮔﮩﺮﮮ ﮔﮍﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮔﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﻭﺍﺯﮮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯﻟﮕﺎ. ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﺍﺳﮯ...

Story: The Car Stuck In Mud

A man was lost while driving through the countryside. As he tried to reach for the map, he accidentally drove off the road into...