back to top

چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں

1- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے.

ولئن شكرتم لأزيدنكم (اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا)

(سورت إبراهيم :آیت 7)

2- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.

فاذکرونی اذکرکم (تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا)

(سورت البقرة: آیت 152)

3- دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے

أدعوني أستجب لكم (تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا)

(سورت غافر:آیت 60)

4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے

وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون (اللہ ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں)

(سورت الأنفال :آیت 33)

آپ کی صبح اور شام خیر و برکت والی ہو.

وہ (فرشتے) جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں، اور جو اس کے گرد موجود ہیں

سورہ الغافر آیت نمبر 7 اَلَّذِیۡنَ یَحۡمِلُوۡنَ الۡعَرۡشَ وَ مَنۡ حَوۡلَہٗ یُسَبِّحُوۡنَ بِحَمۡدِ رَبِّہِمۡ وَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ وَ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ...

بچوں کو نصیحت

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو، تو انہیں شمار نہیں کرسکتے

سورہ النحل آیت نمبر 18 وَ اِنۡ تَعُدُّوۡا نِعۡمَۃَ...

Discourage Begging

It was narrated from 'A'idh bin 'Amr (RA) that:...

ﻟﻨﺪﻥ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ گھر سے بس پر جانا معمول بن گیا

ﺍﯾﮏ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ...

22 Duas from The Holy Quran

Allah is there for us anywhere…………but do...

کرپشن کی جڑ

​ سکول میں ٹیچر نے بچوں سے کہا کہ کل...

Hazrat Luqman’s (Alaihe Salam) advice for his son

are we giving these advices to our sons and...

متعلقہ مضامین

ایک شخص کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا

ایک شخص 70 سال کی عمر کو پہنچ گیا ۔ بڑھاپے نے اپنا اثر دکھانا شروع کیا ۔ ایک وقت وہ بھی آیا کہ...

ایک مشہور مصنف

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا...

جنازہ

ایک جنازے سے فارغ ہوتے ہی ایک بابا جی قبر کے قریب آ کر کھڑے ہو گئے اور پوچھنے لگے..بیٹا بتاؤ اگر یہ شخص...

بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں

میں نے فخر سےبابا جی کو کہا کہ میرے پاس اچھا بنک بیلنس ھے دو گاڑیاں ھیں بچے انگریزی سکول میں پڑھتے ہیں۔ عزت...

عربی حکایت: ایک لڑکی کی شادی ہوئی

ایک لڑکی کی شادی ہوئی شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سا تھال لئے کمرے میں داخل ہواکھانے سے بڑی اشتھا انگیزخوشبو آرہی...