السلام علیکم جناب جو عورتیں رمضان المبارک میں دوائ استعمال کرکےماھوری بند کرتے
کیایہ عمل درست ھے ؟
انکے یہ روزےاداھوگئےھی کہ نہیں
رھنمائی فرمائیں
[30/04, 19:13] Mufti Mahmood Ul Hassan:
وعلیکم السلام
روزے تو ادا ھوجائیں گے۔ لیکن جب شریعت نے ایام حیض میں روزے کی چھوٹ دی ھے تو پھر ادویات کااستعمال کر کے اپنی صحت خراب کرنے کی کیا ضرورت ھے۔