حالت جنابت میں روزہ سحری کھانا اور روزہ رکھنا کیسا ہے
اگر غسل کا وقت ھو تب تو پہلے غسل کرنا چاھئے۔ بعد میں سحری کھانی چاھئے۔ لیکن اگر وقت نہ ھو تو پہلے سحری کر لینی چاھئے۔ اس کے بعد فورا غسل کر کے نماز فجر پڑھنی چاھئے۔ زیادہ دیر تک روزے دار کو حالت جنابت میں نہیں رھنا چاھئے۔
[04/05, 13:03] Mufti Mahmood Ul Hassan: