back to top

– غصہ ہمیشہ حماقت سے شروع ہو کر ندامت پر ختم ہوتا ہے – مزاج کو ٹھنڈا رکھنا سیکھیں۔

– جواب دینے میں جلدی نہ کرو ورنہ آخر میں ندامت بھی ہو سکتی ہے سوچ سمجھ کر بات کریں

– اپنے ملازم سے راز کہنا اسے مالک بنانے کے مترادف ہے

– اگر کوئی تمہارے ساتھ بدی کرے یا تم کسی کے ساتھ نیکی کرو، دونوں باتوں کو بھول جاؤ

-مصیبت اور دکھ کم ہمتی کی وجہ سے خوفناک نظر آتے ہیں۔ مضبوط بن کر جیو

-گزشتہ باتوں پر افسوس نہ کرو ورنہ تمہیں مزید افسوس کا سامنا کرنا پڑے گا

– حسن اخلاق سے زندگی آرام و راحت سے بسر ہوتی ہے لڑائی جھگڑا سے پریشانیاں ہوتی ہیں

– سخاوت اسے کہتے ہیں کہ حاجت مند کو اس کی ضرورت کے موافق دیں اس سے زیادہ اسراف کی حد میں شامل ہے

– کسی شخص کی بات چیت اس کے کردار کی شناخت اور حسن اخلاق کے اظہار کا ذریعہ ہے 

– وقت ضائع کرتے وقت یہ بات ذہن میں رکھو کہ وقت بھی تمہیں ضائع کر رہا ہے

– بخیل خواہ دولت مند ہو رسوا ہوگا اور سخی چاہے غریب ہو عزت دار ہوگا

– اگر تم گناہ پر آمادہ ہو جاؤ تو کسی ایسی جگہ کو تلاش کرو جہاں خدا نہ ہو

– لذت کی خاطر برائی نہ کر لذت ختم ہو جائے گی گناہ باقی رہ جائے گا

Hadith: Following your Imam Strictly

always be careful in following the imam. Islam promotes the concept of discipline. Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam...

ایک شخص صبح اٹھتا ہے

ایک شخص صبح اٹھتا ہے۔۔ "کولگیٹ" سے برش کرتا ہے "جلٹ" سے شیو کرکے "لکس" سے نہا تا ہے اور نہانے کے بعد "لیوس" کی پینٹ...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Prophet PBUH ate chicken :)

Sahih Al Bukhari - Book of Hunting, Slaughtering ...

بیوی نے شوہر کو میسیج کیا

بیوی نے شوہر کو میسیج کیا: آتے آتے ایک...

جب وہ گہری سانس لے

‎                 ...

Hadith: These Earnings Are Forbidden (Haraam)

Sahih Al Bukhari - Book of Medicine...

Hadith: baraka in dates :)

Sahih Al Bukhari - Book of Peacemaking Volumn...

شکار – حرام جانور

  حُرِّمَتۡ عَلَیۡکُمُ الۡمَیۡتَۃُ وَ الدَّمُ وَ لَحۡمُ الۡخِنۡزِیۡرِ وَ...

متعلقہ مضامین

سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی

حقیقی خوشی عبدالغفار سلفی ، بنارس        ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا...

کچھ دوستوں کا احوال سناتا ہوں

‫پچھلے سال فروری میں مجھے ایک دوست کی دعوت پر سرگودھا جانے کا اتفاق ہوا۔ دعوت بھی خاص الخاص مالٹوں کی تھی۔ جو لوگ...

عربی حکایت: ایک لڑکی کی شادی ہوئی

ایک لڑکی کی شادی ہوئی شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سا تھال لئے کمرے میں داخل ہواکھانے سے بڑی اشتھا انگیزخوشبو آرہی...

سچی کہانی – بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ

* بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ (سچی کہانی) *یہ تحریر اب لکھ رہا ہوں ، کیونکہ شاید اس کی اب سب...

کہانی – ایک سانپ

بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا. یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک...

بلی ، طوطا اور ﭨﺎﺋﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﮟ

 ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻃﻮﻃﺎ ﭘﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﺑﻠﯽ ﻃﻮﻃﮯ ﭘﺮ ﺟﮭﭙﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﻃﺎ ﺍﭨﮭﺎ...