back to top

میرے ابّا جی بتایا کرتے تھے کہ ایک دن ان کے ہاں دفتر میں کام کرنے والے ملازم کی تنخواہ چوری ہو گئی تو سب نے کہا کہ یار بڑا افسوس ہے – تو وہ کہنے لگے کہ ” خدا کا شکر ہے نوکری تو ہے ” 

ایک ماہ بعد خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اس کی نوکری بھی چلی گئی 

لوگوں اور ابا جی نے ان سے افسوس کیا تو کہنے لگے جی ” خدا نے اپنا گھر دیا ہے ، اندر بیٹھ کر اچار روٹی کھالیں گے – الله کا فضل ہے – پرواہ کی کوئی بات نہیں – ” 

یہ خدا کی طاقت تھی – 

مقدمے بازی میں کچھ عرصے بعد اس کا گھر بھی فروخت ہو گیا – 

وہ پھر بھی کہنے لگا کہ ” فکر نہیں میرے ساتھ میری بیوی ہے – یہ بیالیس سال کا ساتھ ہے – ” 

بیوی فوت ہوئی تو اس نے کہا کہ ” کوئی بات نہیں میں تو زندہ سلامت ہوں – تندرست ہوں ” 

وہ شوگر کا مریض تھا اس کی ایک ٹانگ کٹ گئی – میرے والد نے کہا کہ ” بہت برا ہوا -” 

اس نے کہا ڈاکٹر صاحب ” ایک ٹانگ تو ہے – ” 

بیماری بڑھنے کے بعد اس کی دوسری ٹانگ بھی کٹ گئی – 

میرے والد بتاتے ہیں کہ جب وہ فوت ہوا تو اس نے اپنے بہو سے کہا کہ ” بیٹا کمال کا بستر ہے جس پر میں فوت ہو رہا ہوں – کیا خوبصورتی سے اس چارپائی کی پائینتی کسی ہوئی ہے – مزہ آ رہا ہے – ” 

ایسی طاقت اور قناعت پسندی کی ضرورت ہے ایسی طاقت اس وجہ سے حاصل ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کے لیے اپنا کندھا ، بازو یا صرف کان کھلا رکھتے ہیں اور لوگوں کو سہارا مہیا کرتے ہیں 

الله تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے – آمین 

شدت پسند نوجوان

شیخ شعراوی اپنی یادوں کو دہراتے ہوئے کہنے لگے ایک بار میں کسی شدت پسند نوجوان سے بحث کر رہا تھا۔ میں نے اس سے پوچھا؛...

کوئی بھی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا

35 : سورة فاطر 18 وَ لَا تَزِرُ  وَازِرَۃٌ  وِّزۡرَ اُخۡرٰی ؕ وَ اِنۡ تَدۡعُ مُثۡقَلَۃٌ  اِلٰی حِمۡلِہَا لَا یُحۡمَلۡ مِنۡہُ شَیۡءٌ وَّ لَوۡ کَانَ...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

یہاں مچھلیاں پکڑنا منع ہے

ایک آدمی فش فارم میں کانٹا لگا کر بیٹھا...

غلطی کے بعد معافی

"اور ایسے لوگ کہ جب کوئی ایسا کام کر...

Hadith: Who deserves the best treatment

Abu Huraira reported that a...

اپنی ذات کو اس جگہ ضائع نہ کرنا جہاں تمہاری قدر ومنزلت نا ہو

عربی حکایت ہے ایک بوڑھے باپ نے اپنے بیٹے...

Hadith: Women are like ribs

Sahih Al Bukhari - Book of Wedlock, Marriage (Nikaah)...

سٹول کی تینوں ٹانگوں میں سے اہم ترین کون سی ہے

ارشاد: کمال ہے بیگم صاحبہ! آپ سٹول کی تینوں...

اللہ کی معرفت حاصل ہونے کی علامات

بسم الله الرحمن الرحيم فقه القلوب الباب: العلم بالله واسمائه وصفاته ومن...

Hadith: Mourning for how many days?

Funerals - 28th Rajab 1433 (18th June...

متعلقہ مضامین

ہمارا رویہ اپنی اولاد کے ساتھ

ابو مطیع اللہ حنفی  ☀☀☀☀ ★ہمارا جو رویہ ہے آج کل اپنی اولاد کے ساتھ کہ ہمارا کمرہ گویا کہ عدالت کا کمرہ ہے ‘ بچوں...

چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر

بھائی۔ ۔ ۔ وہ چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر ہے؟ انہوں نے آتے ہی دکاندار سے سوال کیا تھا، جو اسوقت ہمارے لئے کالی مرچ تول...

ایک چینی بڑھیا

کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر...

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی . میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی...

شیر، لومڑی اور گدھا

انتخاب و اضافہ: محمد عمران خان ایک مرتبہ قدرت نے گناہوں کی کثرت کے سبب اہلِ دنیا کو مہلک وبا میں مبتلا کر دیا۔ اور...

مام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی خوش اخلاقی کا واقعہ

 خطیب نے ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک موچی امام  ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے پڑوس میں رہتا تھا، دن بھر بازار میں...